M Touseef

M Touseef حسین رضی اللہ تعالی عنہ جس کے بغیر خود کو نامکمل سمجھے اسے عباس رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہےا

19/08/2026
19/08/2026

fans Cristiano Ronaldo

*تجھے چاہنے میں "حد"کی بھی حد کردی ❤️‍🩹🥲* *ورنہ یوں ہی پہلا شخص آخری نہیں لگتا 💔😭*
18/08/2026

*تجھے چاہنے میں "حد"کی بھی حد کردی ❤️‍🩹🥲*
*ورنہ یوں ہی پہلا شخص آخری نہیں لگتا 💔😭*

جیسے نوح کی کشتی میں ، ابن نوح نہیں آیا ایسے ہی میرے بخت میں تو نہیں آیا
17/08/2026

جیسے نوح کی کشتی میں ، ابن نوح نہیں آیا
ایسے ہی میرے بخت میں تو نہیں آیا

رات مجلس میں تیری ہم بھی کھڑے تھے چپکے جیسے تصویر لگا دے کوئی دیوار کے ساتھ
13/08/2026

رات مجلس میں تیری ہم بھی کھڑے تھے چپکے
جیسے تصویر لگا دے کوئی دیوار کے ساتھ

Traveling back to layyah
10/08/2026

Traveling back to layyah

03/08/2026

‏تمھاری خُوشنما آنکھوں پہ وار دوں خود کو
تمھاری دِل نشیں باتوں کو میری عمر لگے

تجھے تعبیرِخواب بنانے کے لئے😭میں نے خواب چھوڑ کہ عبادت کی🌸
02/08/2026

تجھے تعبیرِخواب بنانے کے لئے😭
میں نے خواب چھوڑ کہ عبادت کی🌸

Address

Leiah
162731

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Touseef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category