𝒟𝒾𝓁𝓁 𝑒 𝒰𝓂𝑒𝑒𝒹

𝒟𝒾𝓁𝓁 𝑒 𝒰𝓂𝑒𝑒𝒹 Like my page and follow me. Please

لیہ:شہاب الدین خان سیہڑ اور پیپلز پارٹی میں معاملات طے پا گئے  شہاب الدین خان  سیہڑپریس کانفرنس میں باقاعدہ شمولیت کا اع...
04/11/2023

لیہ:شہاب الدین خان سیہڑ اور پیپلز پارٹی میں معاملات طے پا گئے
شہاب الدین خان سیہڑپریس کانفرنس میں باقاعدہ شمولیت کا اعلانِ کرینگے
شہاب الدین خان سیہڑ اور سجاد خان سیہڑ کے درمیان جاری تنازعہ بھی ختم
شہاب الدین خان سیہڑ کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ سیہڑ برادری کے اکٹھ کے بعد ہوا
شہاب الدین خان سیہڑ اور بہادر خان سیہڑ کا پینل تشکیل دیدیا گیا۔ذرائع..

🥀🥀 🌹🌹

😢🥀🥀🌹🌹🌹🥀🥀              🌹
04/11/2023

😢🥀🥀🌹🌹🌹
🥀🥀
🌹

😁😁
04/11/2023

😁😁

صبر اور نماز ،🌹  خوش رہنے کا راز ہے.♥️
04/11/2023

صبر اور نماز ،🌹

خوش رہنے کا راز ہے.♥️

Hahaha🤣
04/11/2023

Hahaha🤣

   ゚viralシ
04/11/2023

゚viralシ

Ameen🤲
04/11/2023

Ameen🤲

30/01/2023

بات کچھ یوں ہے کہ...!!!✔😊

fani

تربیت اچھی ہو تو انسان دھوکا نہیں دیتا💯
**

25/01/2023
16/01/2023

اسے کہنا! قسم لے لو🌸
تمہارے بعد اگر ہم نے
کسی کا خواب دیکھا ہو🌸
کسی کو ہم نے چاہا ہو
کسی کو ہم نے سوچا ہو🌸
کسی کی آرزو کی ہو
کسی کی جستجو کی ہو🌸
کسی کی راہ دیکھی ہو
کسی کا قرب مانگا ہو🌸
کسی کو ساتھ رکھا ہو
کسی سے آس رکھی ہو🌸
کوئی امید باندھی ہو
کوئی دل میں اتارا ہو🌸
کوئی تم سے پیارا ہو
کوئی دل میں بسایا ہو🌸
کوئی اپنا بنایا ہو
کوئی روٹھا ہو تو ہم نے🌸
اسے رو رو منایا ہو
کسی کی یاد کا موسم🌸
میرے آنگن میں آیا ہو
کسی سے بات کرنے کو🌸
کبھی یہ ہونٹ ترسے ہوں
کسی کی بے وفائی پر🌸
کبھی یہ نین برسے ہوں
کبھی راتوں کو اٹھ اٹھ کر🌸
تیرے دکھ میں نہ روۓ ہوں
تمہارے بعد ہم ایک پل بھی🌸
اگر جو چین سے سوۓ ہوں
کبھی جگنو، کبھی تارا🌸
کبھی ماہتاب دیکھا ہو
اسے کہنا! قسم لے لو🌸
تمہارے بعد اگر ہم نے
کسی کا خواب دیکھا ہو🌸
قسم لے لو !
اسے کہنا! قسم لے لو..🌸

Address

Layyah

Telephone

+923444601714

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝒟𝒾𝓁𝓁 𝑒 𝒰𝓂𝑒𝑒𝒹 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category