Rehman Photography and Vlogs

Contact the business

Rehman Photography and Vlogs PROFESSIONAL PHOTOGRAPHERS ARE HERE FOR MAKE YOUR EVENT AND VILOGS
MEMORABLE
CONTACT US
0302-4219653

29/08/2026
29/08/2026

پمز ہاسپٹل میں اتش زدگی کی لپیٹ میں کئی بچے جان کی بازی ہار گئے ذمہ دار کون۔۔۔۔ شارٹ سرکٹ سے اگ لگی ۔۔۔۔یا اگ لگائی گئی ۔۔۔۔دہشت گردی یا غفلت کچھ بھی بات سامنے نہیں ائی لیکن جن کی معصوم جانیں چلی گئی ان کا کوئی والی وارث ہے اس ملک میں کوئی قانون نام کی چیز ہے اللہ معاف کرے یار بس چپ ہی چنگی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

28/08/2026

السلام علیکم ۔۔۔۔ایک اور بچی بربریت کا شکار ہو گئی ایک اور پھول ایک اور کلی مرجھا گئی کبھی اپ نے سوچا ہے ایک سال کے اندر کتنی بچیاں درندگی کا شکار ہوئی ہیں معصوم بچیاں چار سال پانچ سال چھ سال ابھی وہ کراچی والا واقعہ دل سے نہیں اترا تھا اور ان کتوں کو ابھی تک سزا نہیں ملی یہ جو کچھ ہمارے ساتھ ہو رہا ہے اتنی بچیاں فیصل اباد میں چھ سے سات واقعات ہو چکے ہیں معصوم بچیوں کے ساتھ بچوں کے ساتھ لاہور میں واقعات ہو چکے ہیں اس کا کوئی تو روک تھام ہوگا صرف قانون نرم ہونا سزائیں سخت نہ ہونا۔۔۔۔۔سانحہ ہری پور تین چار سالہ ایت النور پر گزرے ظلم کی رودار 10 سالہ پٹھان لڑکے نےدہزار روپے کے لالچ میں ملزمان پکڑوا دیے اس لڑکے کا پورے واقعہ میں کیا کردار تھا ایت نور کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ننھی پری کے ساتھ زیادتی بدترین زیادتی اس کی رانوں اور کولے کی ہڈیاں ٹوٹ چکی تھی موت زیادہ خون بہہ جانے اور مت زخموں کی وجہ سے ہوئی جب بچی کو کنویں میں پھینکا گیا تو اس کی موت واقع ہو چکی تھی جس روز سے بچی ماڈل ٹاؤن ہری پور میں اپنے گھر کے برابر کھیلتی ہوئی غائب ہوئی پولیس نے اسی روز سے سی سی ٹی وی کیمروں سے ملزمان کو تلاش کرنا شروع کر دیا تھا کئی ویڈیوز میں دیکھ کر ایک لڑکا سامنے ایا بلیک کپڑوں والا جو بچی کو ساتھ لے کے جا رہا تھا اس کو تھرڈ ڈگری دی گئی وہ مانا اصل ملزم پکڑے گئے اصل ملزموں کو جب ریمانڈ پر لیا گیا تو انہوں نے اپنا گناہ قبول کر لیا۔۔اپنی اپنی ح** پوری کر کے بچی کو جس کنویں میں پھینکا تھا اس لڑکے نے حسن نے وہاں نشاندی کر کے بچی کی لاش برامد کروا دی جو ایک بوری میں بند کر کے پھینکی گئی تھی اب تک کی تفتیش سامنے ائی ہے ان لگ لڑکوں کے ساتھ حسن کی شرمنات تعلق پہلے ہی تھے وہ لڑکے ایسے کئی وارداتیں وہاں پہ کر چکے تھے اب مطلب یہ ہے کہ اس کا باپ جو رو رو کر سات دن دس دن سے لوگوں سے معافیاں مانگتا رہا کہ میرے کسی سے کوئی لڑائی جھگڑا دشمنی نہیں ہے میری بچی کو واپس کر دو دوستو بات یہاں ختم نہیں ہوتی یہ سوچیں کہ ائے دن یہ بربریت یہ دہشت گردی یہ بچیوں کے ساتھ درندگی یہ مسلسل واقعات بڑھ رہے ہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں سے گزارش ہے قانون کی پیچیدگیوں سے کچھ نہ کچھ تو چھیڑ کھانی کریں تاکہ ان کتوں کو جلد سے جلد سزا ملے عدالت میں ان کیسوں کو زیادہ نہ لٹکایا جائے اور وکیل برادری سے وکلا برادری سے بھی ہاتھ جوڑ کر گزارش ہے کہ ایسے کیس نہ لڑا کریں یار اپنے وکالت نامے پیش نہ کیا کریں۔۔۔۔سب دعا کریں بیٹی ایت کے والدین کو اللہ صبر و تحمل عطا فرمائے اور گنہگاروں کو کثیر کردار تک پہنچائے۔۔۔دعا گو
۔۔۔03024216953رحمان ماڈلنگ سٹوڈیو فتح پور

25/08/2026

جی دوستو السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔۔۔ رحمان ماڈلنگ سٹوڈیو کی طرف سے دھماکہ خیز افر ۔۔۔۔۔۔مبارک سفر خوبصورت اور پیارے سفر میں۔۔۔۔۔۔ تیسرا گروپ جانے کو بالکل ریڈی ۔۔۔۔۔صرف چار سیٹ باقی ہیں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 10 ہزار روپیہ ڈسکاؤنٹ کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رحمان مارننگ سٹوڈیو فتح پور اپ کے سنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔10 ستمبر ملتان تو جدہ ۔۔۔۔سعودی ایئر لائن۔۔۔۔۔۔۔۔030242169533

25/08/2026

چودری محمد اصف کی شادی۔۔۔ ریکارڈنگ رحمان ماڈلنگ سٹوڈیو فتح پور

25/08/2026

..سیون سٹار قائد اعظم سپورٹس میلہ چک نمبر 73 ایم ایل2026
Recoding Rehman modling studio fatehpur.

Address

SUPER MARKET MUGHAL BAZAR FATEH PUR LAYYAH
Layyah
31050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehman Photography and Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rehman Photography and Vlogs:

Shortcuts

Share

Category