Khabara dhandora shwa

Khabara dhandora shwa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khabara dhandora shwa, Camera/Photo, Lakki Marwat.

27/10/2024
24/06/2023

شوٹنگ والی بال کا چمکتا ستارہ باسط خوشاب کلب کا فرنٹ مین آصف اقبال خان پٹھان آباشہید خیل جو ملکی اور بین الاقوامی سطح پر والی بال کی دنیا میں بہترین ڈیفینس اور اٹیک کی وجہ سے اپنا لوہا منوا چکا ہے۔ کھلاڑی آمن کے سفیر ہوتے ہیں اور اللّٰہ تعالٰی سے دست بہ دعا ہیں کہ پشتون بیلٹ میں مزید خونریزی کی واقعات رونما نہ ہوں منشیات ۔ کلاشنکوف کلچر کی بجائے جوانوں کے ہاتھوں میں بال 🏐 اور دیگر کھیل کے سامان ہوں آمین 🏑 ⚽🥎🏀🏏🏆🎾🎾🥅 Asif Iqbal Khan

12/09/2022

ماہرین تعلیم اور افسران محکمہ تعلیم سے درخواست ہے کہ پرائمری سکولوں کے اساتذہ کرام کو ہدایات دیں کہ بچوں کو ہندسے سبق گا کر نہیں سمجھا کر پڑھائیں ۔ سکولوں میں رائج طریقہ تدریس سے بچے مطلب اخذ نہیں کرسکتے بلکہ طوطے کی طرح صرف بولی بولتے ہیں ۔بصد احترام اساتذہ کرام 🙏👇

ہم تمام نئے فالورز کو خوش آمدید کہتے ہیں 😍
28/08/2022

ہم تمام نئے فالورز کو خوش آمدید کہتے ہیں 😍

08/08/2022

بعض لوگ خامخواہ غصہ رہتے ہیں ان کے غصے کو دل پر نہ لیں۔مائنڈ نہ کریں ۔آپ مسکرا کر پیش آئیے ۔اگر آپ غصہ کریں گے تو لڑائی جھگڑا ہوگا ۔لہذا ہنسی میں غصے کو ٹال دیجئیے یہ دنیا محبت کیلئے تھوڑی ہے ۔جیو اور جینے دو والی پالیسی اپنائیں ۔شکریہ🌹ط

23/07/2022

تہ لوڑے رانہ ماتہ دے وکرلے لور پہ لوری غنے 🎄
ارسے بہ کلہ سترگے مے ستڑے شوے دا لارے پہ کتنے 👀
کہ نہ رادرومے ھسے بیا مہ کوہ زڑگیہ غولاونے 🙏
عمر علی خٹک پہ خوږ آواز 🎤 دا سندرہ مسافرو تہ ڈالئ 🎁

30/06/2022

جاوید جٹو اور سہیل انور گوندل کے درمیان تمانچے دار کبڈی کا سخت مقابلہ 💪

26/05/2022

مالہ نازنین نازنین جانان مے راولہ 💖
څه جبریلہ څه خوږ شرین جنان مے راولہ 😍
دا پنجابی نعت خوان پہ آواز پشتو زڑہ پورے نعتیہ کلام 🎤🌹📢

24/04/2022

14.04.2022 بھٹی اور بھیڈوال کی جنگ ایک دوسرے کو بال مار کے اشارے کرتے رہے کے بال ایسے مارتے ہیں یہ میچ نی جنگ ہے کنگ اسٹیڈیم جھٹلا میں Bhatti vs Basit club

23/04/2022

روزے کی حالت میں جس طرح کھانے پینے ۔شہوت۔غیبت سے اپنے آپ کو بچاتے ہو ۔بھوک۔اور دیگر ممنوعات میں صبر وتحمل کا مظاہرہ کرتے ہو اس طرح معمولی باتوں پر دوسرے مسلمان کی دل آزاری نہ کریں اکرام مسلم کا خاص خیال رکھیں ۔روزہ اپنے لئے رکھتے ہو دوسروں کیلئے نہیں ۔روزے کو اپنے اوپر حاوی نہ کریں ۔یہ عارضی بھوک پیاس شام تک ہے یہ اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے ہے۔ سامنے والے انسان نے آپ کو بھوکا پیاسا نہیں رکھا۔ لہذا روزہ اس پر نہ جتائیں ۔🙏 شکریہ 👇

Address

Lakki Marwat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khabara dhandora shwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category