ₘₐᵣwₐₜ

ₘₐᵣwₐₜ Digital Marketing

09/03/2026

Nation of Adjusters !

میں تو ایرانی اور اسرائیلی واپڈا پر حیران ہوں۔ ہر طرف بم اور میزائل گر رہے ہیں لیکن لائٹ موجود ہوتی ہے ہماری ہاں   ٹریکٹ...
04/03/2026

میں تو ایرانی اور اسرائیلی واپڈا پر حیران ہوں۔ ہر طرف بم اور میزائل گر رہے ہیں لیکن لائٹ موجود ہوتی ہے ہماری ہاں ٹریکٹر ٹرالی کا ٹائر پھٹا جاے تو تین دن تک ہمارا ٹرانسفارمر سانس لینے کو تیار نہیں ہوتا

03/03/2026

بالکل د بعض خلقو مسلمانی پتہ رمضان چہ و لگی

03/03/2026

دلتہ خلق مرگ نہ پس خلقو تہ خواگہ شی

03/03/2026

نفس اور شیطان میں فرق

03/03/2026

روزے میں اپنی زبان کو کنٹرول کرنا !

تحصیل اور ضلع میں فرق 🤣
27/11/2025

تحصیل اور ضلع میں فرق 🤣

27/11/2025

موژ مروتو سرہ چہ پیسہ راسی بیا خلق وائی دا چرسو کاروبار کئی یا سود ! دو وائی کا گٹہ صرف دغہ چہ نور کاروبار نستہ,

21/10/2025

خوش رہنے کا راز ہمیشہ مثبت رہنے میں نہیں ہے بلکہ وقت کے ساتھ ہر حقیقت کو قبول کرنے میں ہے۔۔۔
یہ قبول کرنا کہ ہر دن خوشیوں بھرا نہیں ہو سکتا۔۔۔ کوئی نہ کوئی دن غم لے کر بھی آتا ہے۔۔۔
آپ غلطیاں کرتے ہیں۔۔۔ آپ کی غلطیاں آپ کا پیچھا کرتی ہیں۔۔۔
آپکو پچھتاوے ہوتے ہیں۔۔
۔ آپ ناکام ہو جاتے ہیں۔۔
۔ آپ کو لوگ چھوڑ جاتے ہیں یا
آپ کو کسی کو چھوڑنا پڑ سکتا ہے۔۔

کوئی چیز مکمل نہیں ملتی اور یہی چیز آپ کو قبول کر کے زندگی گزارنی ہے۔۔۔جب آپ ہر حقیقت کو قبول کر کے زندگی گزارنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں تو آپ کی زندگی ایک اطمینان کی سمت چل پڑتی ہے۔۔۔

Address

Lakki Marwat
28420

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923003954807

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ₘₐᵣwₐₜ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category