پیج پردیسی جانان

پیج پردیسی جانان ◢◣
│▓▓│
│▓▓│
│▓▓│
◢▂▂◢◤◢回◣◥◣▂▂◣
⭕回🅛🅞🅥🅔回⭕
◥▔▔◣◥◤◢▔▔◤
๏๏๏❰❰❰♦❱❱❱๏๏๏๏
๏❰❰♦❱❱๏๏
๏❰❰♦❱❱๏
๏❰♦❱๏
◥♦◤
🔻

30/04/2026

لکی مروت کے دہشت گردی سے متاثرہ اور پسماندہ علاقے سرکٹی مچن خیل میں مشران کا ایک اہم اجلاس سابق ناظم ملک یونس خان کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں امن و امان سمیت علاقے کو درپیش بنیادی مسائل پر تفصیلی غور کیا گیا۔
اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ علاقے کے تمام مسائل کو باہمی مشاورت سے ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ اس موقع پر علاقے کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ایک بااختیار کمیٹی کے قیام کا اعلان بھی کیا گیا، جبکہ سابق ناظم ملک یونس خان کو اس کمیٹی کا صدر منتخب کر لیا گیا۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملک یونس خان نے کہا کہ سرکٹی مچن خیل ایک تاریخی مگر انتہائی پسماندہ گاؤں ہے، جہاں بنیادی سہولیات کا شدید فقدان ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ علاقے میں نہ مناسب سڑکیں ہیں، نہ معیاری تعلیمی نظام، نہ صاف پانی کی فراہمی ہے اور نہ ہی صحت کی سہولیات میسر ہیں، جس کی وجہ سے مقامی آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت سب سے بڑا خطرہ دریائے کرم سے لاحق ہے، جس کا پانی گاؤں سے محض چند میٹر کے فاصلے پر بہہ رہا ہے۔ اگر دریا میں مزید طغیانی آئی تو پورا گاؤں صفحہ ہستی سے مٹنے کا خدشہ ہے۔
ملک یونس خان نے ہنگامی بنیادوں پر حفاظتی بند کی تعمیر کیلئے فنڈز کی منظوری پر ڈپٹی کمشنر لکی مروت حمیداللہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ فنڈز کا فوری اجراء یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے یہ بھی تجویز دی کہ ٹینڈر کے بجائے گاؤں کی مقامی کمیٹی کے ذریعے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کیا جائے تاکہ بروقت اور مؤثر اقدامات ممکن ہو سکیں۔
اجلاس کے شرکاء نے علاقے کی ترقی اور خوشحالی کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

لکی مروت: سرکٹی مچن خیل کو دریائے کرم سے خطرہ، فوری اقدامات کا مطالبہلکی مروت کے نواحی گاؤں سرکٹی مچن خیل کو دریائے کرم ...
22/04/2026

لکی مروت: سرکٹی مچن خیل کو دریائے کرم سے خطرہ، فوری اقدامات کا مطالبہ
لکی مروت کے نواحی گاؤں سرکٹی مچن خیل کو دریائے کرم کے کٹاؤ سے شدید خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق دریا کا بہاؤ گاؤں کے بالکل قریب پہنچ چکا ہے اور فاصلہ محض چند میٹر رہ گیا ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اگر دوبارہ طغیانی آئی تو یہ قدیم اور تاریخی گاؤں نقشے سے مٹ سکتا ہے۔
سابق ناظم یونس خان نے بتایا کہ اس مسئلے کے حل کے لیے ضلعی انتظامیہ، ایم این اے اور ایم پی ایز کو متعدد بار درخواستیں دی گئیں، تاہم ابھی تک کوئی سنجیدہ اقدام نہیں اٹھایا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ پہلے بھی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کے لیے گئے مگر انہیں وقت نہیں دیا گیا، جبکہ آج بھی ڈی سی آفس میں موجود ہونے کے باوجود ملاقات نہیں ہو سکی۔
اہل علاقہ نے متعلقہ اداروں سے فوری نوٹس لینے اور حفاظتی بندوبست کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ گاؤں کو دریا کے پانی سے بچایا جا سکے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو وہ سخت احتجاج پر مجبور ہوں گے۔

12/04/2026

پر مشکل حالات ہے کے مشران اپیل کی کہ وہ اس کرم کیلئے پیچن کا بندوست کرے شکریہ
please 🙏

12/04/2026

cute 😍 ❤️🥀🥀💔💔

03/03/2026
14/09/2025

26,12,2024 میرا چھوٹا بھائی لاپتہ ہے حافظ قران ہے ۔نام--فرقان ہے اگر کسی کو بھی معلومات ہے تو پلیز اس نمبر پر رابطہ کریں...
28/12/2024

26,12,2024 میرا چھوٹا بھائی لاپتہ ہے حافظ قران ہے ۔
نام--فرقان ہے اگر کسی کو بھی معلومات ہے تو پلیز اس نمبر پر رابطہ کریں03492645531,03120947065
Zubair Marwat King Gûl Gûl

22/04/2024

{ }
[ ]
آواز سیکندر ۔ پیج پردیسی جانان
فالو آور لائک اور شیر کریں

25/02/2024

مبشر گل مرحوم پہ یاد۔۔اللہ دے جنت الفردوس ورنصیب کی
فرمائش ملگری ۔۔
_ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
آواز٫٫٫٫ عبداللہ شاہ سرکٹی مچن خیل ۔۔

Address

Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیج پردیسی جانان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پیج پردیسی جانان:

Share