کپتان کا اوپنرcaptain ka opnner

کپتان کا اوپنرcaptain ka opnner عمران خان_همارا_ ريڈ لائن_ہے���

لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے!
24/08/2026

لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے!

اہم میٹنگ جاری
24/08/2026

اہم میٹنگ جاری

24/08/2026

دیوارِ زنداں کیا روک سکے گی اُس کی صدا،
وہ شخص آج بھی کروڑوں دلوں میں آباد ہے۔❤️🫴🫀

عمران خان کو رہا کروقاسم خان
24/08/2026

عمران خان کو رہا کرو
قاسم خان

24/08/2026

متحدہ اپوزیشن کا مشترکہ اجلاس آج شام بلایا گیا ہے
اعلان ہوگا اب دما دم مست قلندر ہوگا

24/08/2026

گیم ان ہے
اس بار مسلط شدہ ٹولے کا جنازہ نکلے گا

24/08/2026

دن کو رات اور رات کو دن میں بدلنے والے میرے رب عمران خان کی مدد فرما اور رہائی عطا فرما🤲

‏  سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے ایک بار پھر عمران خان کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر پاکستان کے وزیراعظم کو خط ...
23/08/2026

‏ سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے ایک بار پھر عمران خان کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر پاکستان کے وزیراعظم کو خط لکھا دیا، انہوں نے فروری میں بھی اسی نوعیت کا خط لکھا تھا، جبکہ یہ نیا خط مبینہ طور پر پاکستان کی جانب سے سپریم کورٹ کی ہدایات پر مکمل طور پر عمل نہ کیے جانے کے بعد لکھا گیا ہے

23/08/2026

میں ہمیشہ اسٹبلشمنٹ پر تنقید کرتا تھا اور کرتا ہوں لیکن پرسوں عمران خان صاحب کے ساتھ جو کچھ ہوا اس میں جعلی وزیراعلی مریم نواز اور جعلی وزیراعظم شہباز شریف ملوث ہیں، وقت آنے پر حساب لیا جائے گا!!!

وزیراعلی سہیل آفریدی کا بونیر میں سٹریٹ موومنٹ سے خطاب

23/08/2026

عمران خان ہی واحد لیڈر ہے جو پاکستان کی عزت کو بحال کر سکتا ہے جو اداروں کی عزت کو بحال کر سکتا ہے عمران خان کے علاوہ کوئی بھی ملک اور اداروں کی عزت بحال نہیں کر سکتا، اگر عزت چاہتے ہو تو عمران خان کو فوری رہا کیا جائے!!!

وزیراعلی سہیل آفریدی 🔥✊

Address

Lakki Marwat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کپتان کا اوپنرcaptain ka opnner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کپتان کا اوپنرcaptain ka opnner:

Shortcuts

Share