20/07/2026
سابق بھارتی ٹیم کے کپتان محمد اظہر الدین کی بیٹی کو مودی سرکار کے حکم پرمیڈیکل کالج سے نکال دیا
سابق بھارتی ٹیم کے کپتان محمد اظہر الدین کی بیٹی کو مودی سرکار کے حکم پرمیڈیکل کالج سے نکال دیا محمد اظہر الدین نے اس موقع پر دبنگ اعلان کردیا ہے مودی سرکار سے جب اور کچھ نہیں ہوسکا تو بھارت میں مسلمانوں کے اصل لیڈر محمد اظہر الدین کی بیٹی کو میڈیکل کالج سے نکال دیا اور الزام لگایا کہ محمد اظہر الدین کی بیٹی کالج میں سرکار کے خلاف لڑکیوں کو اکسارہی ہے محمد اظہر الدین نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کو پریشانی نہیں کہ میری بیٹی کو کالج سے نکال دیا بلکہ مجھے اپنی بیٹی پر فخر ہے اور یہ تربیت میں نے دی ہے اس کو کہ بھارت میں مسلمانوں کی آواز بنیں میں لاچار نہیں میں اپنی بیٹی کو دنیا کے سب سے مہنگے کالج میں داخل کراسکتا ہوں لیکن کسی کے سامنے جھکیں گے نہیں میرا دادا نواب تھا میرا والد نواب تھا اب میں نواب ہوں ہم ہندوستان بننے سے پہلے نواب تھے آج بھی ہے ہندوستان میں اب تم مسلمان کی آواز دبانہیں سکوگے تمہاری یہ حرکت بہادری نہیں بہت جلد ہندوستان کا مسلمان تم پر حاوی ہوگا میری بیٹی میرا غرور ہے شیر کے گھر شیرنی پیدا ہوتی ہے .