Christian biker & hikers

  • Home
  • Christian biker & hikers

Christian biker & hikers My name is Yousaf Benjamin. I have been heading off on long distance wilderness backpacking and Moto

24/03/2026
Walking Journey from Europe to Hunza Spanish tourist Pons Roman and his two companions from Turkey have arrived in Hunza...
12/07/2024

Walking Journey from Europe to Hunza

Spanish tourist Pons Roman and his two companions from Turkey have arrived in Hunza Valley, Gilgit Baltistan after walking all the way from Spain. Their long journey took them 15 months to complete.

biker & hikers

18/04/2024

𝟮𝟭 𝗳𝗮𝗰𝘁𝘀 𝘆𝗼𝘂 𝗱𝗶𝗱𝗻'𝘁 𝗸𝗻𝗼𝘄 𝗮𝗯𝗼𝘂𝘁 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻:

1. The Karakoram Highway, known as the Eighth Wonder of the World, traverses through some of the world's highest mountain ranges, connecting Pakistan with China.

2. Mohenjo-Daro, an ancient city in Pakistan, offers insights into one of the earliest urban civilizations, the Indus Valley Civilization.

3. The Thar Desert in Pakistan hosts a rich and vibrant culture, with the Thari people known for their colorful attire and centuries-old traditions.

4. Pakistan is home to K2, the world's second-highest peak, attracting adventurers from around the globe for its challenging climbs.

5. The Wazir Khan Mosque in Lahore showcases exquisite Mughal architecture, adorned with intricate tile work and calligraphy.

6. The Baltoro Glacier in Pakistan is one of the largest outside the polar regions, offering awe-inspiring views amidst the Karakoram Range.

7. The Kalash Valleys in Pakistan are renowned for their unique culture and festivals, providing a fascinating glimpse into ancient traditions.

8. Lahore's bustling Saddar market is a vibrant hub of activity, offering a sensory experience with its diverse array of goods and foods.

9. The Deosai Plains, often called the Land of Giants, boast breathtaking landscapes and diverse wildlife, including the endangered Himalayan brown bear.

10. Taxila, an archaeological treasure in Pakistan, is home to ruins dating back over 2,500 years, offering a glimpse into the region's rich history.

11. The Shah Jahan Mosque in Thatta is a UNESCO World Heritage Site, showcasing stunning tile work and architectural grandeur from the Mughal era.

12. Pakistan's Khewra Salt Mine is one of the world's oldest and largest, featuring mesmerizing salt formations and underground chambers.

13. The Hunza Valley in Pakistan is famed for its stunning beauty and residents' exceptional longevity, sparking scientific interest worldwide.

14. The Makran Coastal Highway winds along Pakistan's coast, offering breathtaking views of the Arabian Sea and rugged cliffs.

15. The Lahore International Expo celebrates Pakistan's textile industry, showcasing the finest fabrics, designs, and craftsmanship.

16. The Kaghan Valley in Pakistan is a paradise for nature lovers, with its lush forests, pristine lakes, and towering peaks.

17. The ancient city of Taxila was a center of learning and commerce in ancient times, with its ruins bearing witness to its former glory.

18. Pakistan's diverse cuisine, including dishes like biryani and kebabs, reflects the country's rich culinary heritage and influences.

19. The Hunza Valley is renowned for its holistic wellness practices and serene atmosphere, attracting wellness seekers from around the world.

20. The Lok Mela festival in Islamabad celebrates Pakistan's cultural diversity through music, dance, arts, and crafts.

21. The Khunjerab Pass, situated on the Pakistan-China border, symbolizes the friendship and cooperation between the two nations, offering stunning views of the Karakoram Range.

دُنیا کا سب سے تیز ترین بڑھنے والا درخت  پاؤلونیا ھے جسے آگ نہیں لگتی یعنی فائر پروف ھے۔۔۔۔۔ انگلش میں paulownia لکھا جا...
15/04/2024

دُنیا کا سب سے تیز ترین بڑھنے والا درخت پاؤلونیا ھے جسے آگ نہیں لگتی یعنی فائر پروف ھے۔۔۔۔۔ انگلش میں paulownia لکھا جاتا ھے، یہ جرمن درخت ھے اور جرمن ماہرین نباتیات ھی اس کے پیدا کنندہ ھیں۔۔۔۔۔
پاؤلونیا سالانہ 6 میٹر سے زیادہ بڑھنے کا ریکارڈ رکھتا ھے ، فائر پروف لکڑی کا حامل ۔ ماحول دوست ھے اور ھر ملک کے زمینی حالات اور موسمی حالات اور کم نمی میں پروان چڑھ سکتا ھے ۔ اس کی لکڑی وزن میں ھلکی ھے لیکن نہایت ھی پائیدار ھے ، اسی لیے بحری جہاز ، جنگی جہاز اسی کی لکڑی سے بن رھے ھیں ، موسیقی کے بہت سے آلات بھی ۔ اس کی لکڑی مہنگی ، بغیر گانٹھ کے اور خوبصورت بھی ھے کیونکہ یہ درخت عمودی ھے ۔ ٹیڑھا بالکل نہیں ھوتا ، جرمنی میں تو اس کے جنگل کے جنگل اُگائے جاتے ھیں تجارت کی غرض سے اور فرنیچر ، جنگی جہاز و بحری جہاز بنانے کے لئے۔۔۔۔۔
یہ درخت چائینہ اور جاپان میں بھی بہت زیادہ کاشتہ ھے۔۔۔۔۔
موسم بہار میں انتہائی خوبصورت پھول جامنی رنگ کے بکثرت اس پر آتے ھیں اور بے حد مسحور کن خوشبو والے ھوتے ھیں بعد میں ڈوڈیاں بنتی ھیں جن میں اسکے بیج بکثرت ھوتے ھیں یعنی اگر کسی نے ایک درخت لگا لیا تو پورے علاقے کو بیج دے سکتا ھے۔۔۔۔۔

اسرائیل جو کہ خشک ترین زمین والا ملک ھے اُس نے اپنی زمینوں پر اس کا تجربہ کیا جو نہایت کامیاب رہا اور اب وہ اس درخت کی نرسری کا جرمنی سے سب سے بڑا خریدار ھے ۔ اس کے پتے وٹامن سے بھرپور ہوتے ہیں اور بھیڑ بکریوں کی بہترین خوراک قرار دیے گئے ھیں

۔۔۔۔۔ سب سے اعلیٰ معیار کا شھد اسی درخت کے پھولوں سے تیار ھوتا ھے ۔۔۔۔۔
اسرائیل کے ساتھ جُڑے برادر اسلامی ملک اُردن یا جورڈن نے سرکاری سطح پر اس کی شجر کاری شروع کر دی ھے ۔

بیس سالہ پروگرام کا اعلان یہ کیا ھے یا پالیسی یہ بنائی ھے کہ اُردن کے شہری اور ادارے اگلے بیس سال تک یہ پودے صرف لگائیں گے اور پالیں گے لیکن کاٹنا جُرم تصور ھوگا۔۔۔۔۔

پاکستان میں یہ پودا پہنچ چکا ھے اور لوگ تجارت کی غرض سے لگانا شروع ہو گئے ھیں ۔

سفیدے کی طرح جس طرح سفیدے جنگل لگا کر بیچے جاتے ہیں ، لیکن یہ سفیدے کی طرح مضر اور پانی کا دشمن نہیں ھے۔۔۔۔۔

فی الوقت یہ پاکستان کی نرسریوں میں مہنگا ملتا ھے ۔ اس کا پتہ بہت بڑے سائز میں ھوتا ھے ، جس وجہ سے ماحول میں آکسیجن کی کمی کو پورا کرنے کے لئے یہ درخت بہترین انتخاب ثابت ھوگا ، اقوام متحدہ کاربن ڈائی آکسائڈ اومِشن سرٹیفکیٹ جاری کرتی ھے اور سالانہ 500 ڈالر فی ایکڑ کے حساب سے جنگلات کو ترقی دینے والے افراد کو ادا کرتی ھے ۔۔۔۔۔

Skardu:  Beautiful Ariel view of skardu city , snow covered mountains, mighty Indus River , upper kachura lake ,Beautifu...
11/04/2024

Skardu:

Beautiful Ariel view of skardu city , snow covered mountains, mighty Indus River , upper kachura lake ,Beautiful Shangrila Lake and katpana cold desert in one frame.

وادی بروغل بروغل چترال شہر سے 250 کلومیٹر کی دوری پر واخان کی پٹی کے ساتھ منسلک ہے ۔ چترال سے بروغل کا پتھریلا راستہ 16 ...
08/04/2024

وادی بروغل
بروغل چترال شہر سے 250 کلومیٹر کی دوری پر واخان کی پٹی کے ساتھ منسلک ہے ۔ چترال سے بروغل کا پتھریلا راستہ 16 گھنٹے میں طے ہوتا ہے ـ وادی کی کل آبادی تقریباً 250 گھرانوں پر مشتمل ہے ۔ اس وادی میں تین زبانیں واخی، سری قلی ، اور کرغیز بولی جاتی ہے ۔ ان زبانوں میں بولنے والوں کی تعداد کے حساب سے واخی بروغل کی بڑی زبان ہے ۔
اس وادی کی خاص بات یہ ہے کہ قرمبرجھیل کے علاوہ 40 کے قریب اور بھی کئی رنگین پانیوں والی چھوٹی چھوٹی جھیلیں ہیں ۔
جون کے آخری ہفتے یا جولائی میں یہاں کی خوبصورتی اپنے عروج پر ہوتی ہے ۔یہی دورانیہ بروغل جانے کے لیے سب سے موزوں ہے
یہاں سردیوں کا موسم بہت سخت ہوتا ہے ۔ سردیوں کا دورانیہ سال میں سات مہینہ رہتا ہے ۔چھ سے سات مہینے کی برف باری کی وجہ سے علاقے کے لوگ بچے، بوڑھے اور عورتیں موسم کی شدت کو کم کرنے کے لیے افیون کا نشہ کرتے ہیں ۔
وادی بروغل کے لوگوں کا واحد زریعہ معاش گلہ بانی ہے ۔وادی کے لوگ مال برداری اور سفر کے لیے زیادہ تر گھوڑا، گدھا اور یاک استعمال کرتے ہیں ۔ بعض ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے ابھی تک موبائل فون، تارکولی سڑک اور چترال کا بازار بھی نہیں دیکھا ہے ۔
بلندی کی وجہ سے یہاں کوئی درخت نہیں اگتا، اس علاقے میں ایک خاص قسم کا گھاس پایا جاتا ہے ۔جو گرمیوں کے موسم میں مٹی سمیت اکھاڑ کر سوکھایا جاتا ہے جس کو سال کے بارہ مہینے ایندھن کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ مقامی زبان میں اسے "چیم" کہتے ہیں ۔
پاکستان کے بارے میں ایسی مزید معلومات کے لیئے مجھے فالو کر لیں

پاکستانی سیاحت میں انقلاب لانے والا منصوبہ آزادکشمیر سے سکردو ، 12.7 کلومیٹر طویل ٹنل کے زریعے نیا روٹ بنے گاپاکستان کا...
24/01/2024

پاکستانی سیاحت میں انقلاب لانے والا منصوبہ
آزادکشمیر سے سکردو ، 12.7 کلومیٹر طویل ٹنل کے زریعے نیا روٹ بنے گا

پاکستان کا تیسرا متبادل CPEC روٹ جس سے چین کی سرحد تک 350 کلومیٹر کا فاصلہ کم کیا جائے گا۔
وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کے راستے گوری کوٹ استور تا شگرتھنگ سکردو روڈ منصوبے کے لیے 45 ملین جاری کیے ہیں۔
یہ نیا ٹورازم کوریڈور ہو گا۔' نیا روٹ، سرحد عبور کرنے کے بعد یارکند چین، جی بی کے شگر، اسکردو اور استور کے اضلاع کو مظفرآباد سے جوڑے گا۔

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) تعمیراتی شاونٹر - رتو (12.7 کلومیٹر لمبی) سڑک ٹنل کے لیے کام کر رہی ہے۔ (کیل سے شونٹر) اور (شاؤنٹر سے گوری کوٹ) سڑکوں کی لمبائی بالترتیب تقریباً 26.9 کلومیٹر اور 41.5 کلومیٹر ہے۔

یہ قصبہ کیل، لوئر ڈومیل، ڈھکی ناکہ، کھوڑہ، چٹا کٹھا، اپر ڈومیل اور چٹیاں، نیلم آزاد جموں و کشمیر کے علاقے شاونٹر اور استور جی بی کے علاقے مورچہ گزیر، میرملک، رتو، نصیر آباد، چوگام، رحمان پور اور گوری کوٹ سے ملحقہ گزرے گی۔ . پروجیکٹ سائٹ استور سے تقریباً 65 کلومیٹر دور ہے۔ وادی نیلم سے استور وادی تک کا راستہ۔
— in Pakistan.

استور پریشنگ ویلی پریشنگ ویلی استور سیاسی, ثقافتی اور تفریحی  اعتبار سے ضلع استور کی اہم وادی ہے جو استور زیرو پوائنٹ (ا...
15/06/2023

استور پریشنگ ویلی

پریشنگ ویلی استور سیاسی, ثقافتی اور تفریحی اعتبار سے ضلع استور کی اہم وادی ہے جو استور زیرو پوائنٹ (ایم پی چیک پوسٹ )سے 1گھنٹہ 30 منٹ کی مسافت پر محیط ایریا ہے جو قدرت کی حسین وادیوں ,جھیلوں ,ٹیھلوں اور سرسبز پہاڑوں کی وجہ سے سیاحوں کو اپنی طرف راغب کرتی ہے وادی پریشنگ 16 گاوں اور پانچ بڑے سیاحتی نالوں پر مشتمل ہے جسکی آبادی تقریبا4/5ہزار گھرانوں پر مشتمل ہےپریشگ ویلی کا پہلا گاوں لوس ہے جو تقریبا5/6سو گھرانوں پر مشتمل ہے اس گاوں کی استور کی سیاست میں کئ دہائیں سے اہم کردار رہا ہے بابائے سیاست محبوب علیخان کا تعلق اسی گاوں سے ہے جو اب معاون خصوصی وزیر اعلی گلگت بلتستان ہیں ہالیہ الیکشن میں PTIکواستور حلقہ2 جتانے میں لوس کی عوام کا کلیدی کردار رہا ہے لوس سے ڈیڑھ کلومیٹرمصافت کے بعد شگرت,ہوپک,ڈچھ ہے.ڈچھ سے ایک کلو میٹر کی دوری کے بعد گاوں کھنگرول واقع ہےیہاں کی شرح خواندگی 99فیصد ہے اور ملا زمت کا تناسب تقریبا90 فیصدہےپہاں سے ایسے ہیرے نکلے ہیں جنھوں نے اپنی زہانت اور ولولہ انگیز تقریر کے زریعے کشمیرکے بےجان مقدمے میں ایک نئ جان ڈال دی میری مراد ہے جناب امان اللہ خان صاحب ہیں جنھوں نے کشمیر کا مقدمہ انٹرنیشل فورم میں اجاگرکیا اور وہ خود مختار کشمیر بنانے کے اولین ہامیوں میں سے تھے ان کا تعلق بھی اسی گاوں سے تھاآپ 26 اپریل2016 کو خالق حقیقی سے جا ملے .کھنگرول سے 1کلو میٹر آگے جاکے دو راستے آتے ہیں سیدھا جانے والا راستہ رامکھ کی طرف جاتا ہے آپ left سائٹ کی طرف مڑکرایک ڈیڑھ کلو میٹر راستہ طے کرتے ہیں تو آپ ایک خوب صورت وادی شیپے میں داخل ہوتے ہیں اس کے ساتھ ہی دو تیں چھوٹے گاوں پلیاٹ,سکنال وغیرہ آتے ہیں یہاں سے آگے روڈ نہ ہونے کی وجہ سے آگے پیدل ڈیڑھ دو گھنٹے کا راستہ طے کرنے کے بعد خوبصورت نالہ اوربک ہے جو روڈ نہ ہونے کی وجہ سےسیاحوں کی نظروں سے اوجھل ہے یہاں پہنچ کر آپ قدرت کی تخلیق پر فخر محسوس کرینگئے اسی نالے کو سیدھا کراس کرے تو آگے دشکن کا نالہ ڈچھل شروع ہوتا ہے اگر آپ Right سائٹ کی طرف رخ کریں توکشرونرل "سٹار لیک" کے قریب قریب پہنچتے ہیں .اگر آپ کھنگرول سے سیدھا آگے جاتے ہیں تو آپ رامکھ ویلی میں داخل ہورہےرامکھ کو پریشنگ کا ہیڈ کوارٹر بھی آپ کہ سکتے ہیں یہاں پر بازار جہاں سے آپکو ضرورت کی ہر قسم کی چیزیں مل جائنگے بازار کی Left side پررامکھ ویلی جو تقریبا 3/4سو گھرانوں پر مشتمل آبادی ہے میجر وہاب شہید کا تعلق بھی رامکھ چھوری سے تھا آپ 1999 کارگل جھنگ میں بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کی.رامکھ میں High school ,Hospitl ,vitanieryاور سب سے بڑ کر یہاں پر جامع مسجد پریشنگ کی تعمیر کا سلسلہ جاری ہےاللہ کے فضل وکرم سے اگست سےپہلے چھت کا کام مکمل کیا جائیگا تمام دوست احباب سے دعاوں کی درخواست ہے مسجد کا کام جلد از جلد پائے تکمیل تک پہنچ جائے.اسی سائیڈ پہ ہی نالہ بٹیلی شروع ھوتا ہے پریشنگ کی 30 فیصد عوام لکڑی کی ضرویات کو نالہ بٹیلی سے پورا کرتی ہے بٹیلی کی سرسبز پہاڑیاں کراس کرے تو پیچھے نیلوسر(paras lake )اور اس سے نیچھے فینہ ویلی ہے.بازار سے سیدھا آگے نکلتے ہیں تو left side پر روڈ اور Right side پر دریا کے ساتھ چھوٹے سے سرسبز گا وں سیاحوں کو اپنی طرف مبذول کرتے ہیں یہاں سے رامکھ کا ایریا ختم ہوتا ہے اور یہاں سے سڑک دوحصوں میں تقسیم ہوتی ہے اوریہاں پر دوچھوٹے دریاں مل کر دریائے سندھ کا inital point شروع ہوتا ہےمشکے سے آگےدیولنگ نالہ ہےجو روڈ نہ ہونے کی وجہ سے سیاح اس خوبصورت وادی کو دیکھنےسے محروم ہے دیولنگ نالےسےیریشنگ کی40فیصد عوام لکڑی کی ضروریات کو پوری کرتی ہے اسی نالے کو کراس کریں تو آگے بوبن نالہ شروع ہوتا ہے عوام الناس کی حکو مت اور Elected ممبران سے گزارش ھیکہ دیولنگ نالے کو روڈ کے زریعے پاس کر کے سیاحت کیلے کھول دیا جائےپریشنگ بجلی کی پیداوار کے لحاظ سے پوری استور میں اپنا ایک الگ مقام رکھتی ہے 3 پاور ہاوس اس وقت پریشنگ میں چل رہے ہیں. مشکے سے left side یعنی اوپر کی طرف دو کلو میٹر روڈ طے کرنے کے بعد تھنیگ پائین پہنچ جاتے ہیں یہاں سے آپ اوپر کی طرف جا تے ہیں تو 2 گھنٹے پیدل چلنے کے بعد آپ کشرونرل پہنچ جاتے ہیں یہاں پر Star Lake پہچتے ہیں lake سے سیدھا آگے سکردو اور left side پر اوربک نالہ connectہوتے ہیں .تھنیگ پائن سے آگے تھنیگ بالا,چھومسں اورآخری گاوں گوٹمسر ہے.گوٹمسر سے 1کلو میٹر دوری پرخوبصورت ویلی اوردنگ (اللہ والی لیک )جو سطح سمندر سے 8ہزارفٹ کی بلندی پر واقع یہ جھیل جو سیاحوں کو اپنی خوبصورتی کی وجہ سے اپنی طرف مائل کرتی ہے 60/70 کلو میٹر مزید فاصلہ طے کرنے کےآپ سکردو "سوک ویلی" پہنچ سکتے ہیں استوربازارسے19 کلو میٹر کا راستہ طے کرنےکےبعد آپ اللہ والی لیک پہنچہ کر آپ قدرت کی بہترین کاریگری پر عش عش کرینگے اللہ والی لیک کافی وسیع وعریض ایریا پر پھیلی ہوئی ہے یہاں کے سرسبز وشاداب پہاڑدیکھنے والوں کو ایسا لگتا ہے گویا آسمان سےملتے نظر آتے ہیں یہ قدرت کے حسین منظر دیکھ کرہر کسی کی زبان سے بے ساختہ یہ الفاظ نکلتے ہیں تم اپنے رب کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاوگے
از قلم:فضل الرحمن....
Copy
— in Astor.

Address

Youhanabad

54000

Telephone

00923008817498

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Christian biker & hikers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Photography Service?

Share