Faryal AHSAN 37 "SaB DhokA Hai"

Faryal AHSAN 37 "SaB DhokA Hai" Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faryal AHSAN 37 "SaB DhokA Hai", Photographer, Johar Town, Lahore.

پیارے بھائی ملک حبیب سعودیہ والے کے ولیمہ میں ولید پنوں جاپان والے بھائی ملک اویس ساؤتھ افریقہ والے وقاص ڈوگر علی جونّی ...
23/03/2021

پیارے بھائی ملک حبیب سعودیہ والے کے ولیمہ میں ولید پنوں جاپان والے بھائی ملک اویس ساؤتھ افریقہ والے وقاص ڈوگر علی جونّی مشہود پنوں سب بھائیوں کے ساتھ شادی کے موقع پر مُلاقات اللہ تعالیٰ میرے سب بھائیوں کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور سب کے رزق جان اور مال میں اضافہ فرمائے آمین ہمیشہ خوش رہے۔۔۔۔

*میں آنکھ سے آنکھ ملانے کا ہوں قائل**سَر جھُکانے کی توقع نا کیجئے مجھ سے*🖤💟
04/02/2021

*میں آنکھ سے آنکھ ملانے کا ہوں قائل*

*سَر جھُکانے کی توقع نا کیجئے مجھ سے*🖤💟

اعتبار کیجئے تو صرف اندھوں کا 💕جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی ہوئیمیاں فریال احسن۔۔۔
10/11/2020

اعتبار کیجئے تو صرف اندھوں کا 💕
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی ہوئی
میاں فریال احسن۔۔۔

کچھ باتوں کو کچھ انسانوں کو کبھی معاف نہیں کرو گا ۔۔چاھے آہ لگے یا بددعا لگے ۔۔جمعہ مبارک ۔۔۔
20/03/2020

کچھ باتوں کو کچھ انسانوں کو کبھی معاف نہیں کرو گا ۔۔
چاھے آہ لگے
یا بددعا لگے ۔۔
جمعہ مبارک ۔۔۔

یقین مانو کچھ بھی نہیں وہ لوگ..,جو آج کل بہت کچھ بنے ہوے ھیں..,🔥
11/03/2020

یقین مانو کچھ بھی نہیں وہ لوگ..
,جو آج کل بہت کچھ بنے ہوے ھیں..,🔥

جن کی نظر میں کبھی کچھ نہیں تھے ہموہ آج ترستے ہیں کہ پلٹ کر دیکھوں ان کو....
03/03/2020

جن کی نظر میں کبھی کچھ نہیں تھے ہم
وہ آج ترستے ہیں کہ پلٹ کر دیکھوں ان کو....

❤❤
07/02/2020

❤❤

زندگی مشکل ضرور ہے لیکن مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے😊بس خدا پر یقین رکھو یہ وقت بھی گزر ہی جاۓ گا😇💯
26/01/2020

زندگی مشکل ضرور ہے لیکن مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے😊
بس خدا پر یقین رکھو یہ وقت بھی گزر ہی جاۓ گا😇💯

Address

Johar Town
Lahore
PUNJAB

Telephone

+923124261762

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faryal AHSAN 37 "SaB DhokA Hai" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category