Nomi Explr Ntr

Nomi Explr Ntr Photographer
Cinematic Nature content 🇵🇰🪾🎄❄️🌧️🌏
I capture the mood most of us miss
For those who crave real nature moments e
kindly spot me

18/06/2026

جون 18 ناران آنے والے سیاہوں سے میری درخواست یہ ہے کہ تھوڑا احتیاط سے گاڑی چلایا کریں کیونکہ ان دنوں کے اندر بارشیں ہیں اور برف باری دوبارہ ہونے والی ہے اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے تو تھوڑا احتیاط سے ڈرائیونگ کریں

17/06/2026

17جون ناران

17/06/2026

میری طرف سے سب کو محرم الحرام کا پہلا دن مبارک ہو ان دنوں کے اندر کوشش کرے نماز قائم کرے اور ہو سکے تو روزہ بھی رکھے

17/06/2026

محرم الحرام کا مہینہ شروع ہو چکا ہے اور مونسون بھی شروع ہو چکا ہے اور اس کی بارشوں کا اثر ناران کاغان پہ بھی پڑے گا اور باقی علاقوں پہ بھی پڑے گا اور بابو سر ٹاپ پہ دو دن برف باری ہوگی

16/06/2026

اللہ پاک نے پاکستان کو بہت خوبصورت بنایا ہے ہمیں اس ملک کی قدر کرنی چاہیے اور اس کی حفاظت کرنی چاہیے اور خاص طور پہ تین جگہوں پہ درخت لگانے چاہیے تاکہ ان کی خوبصورتی اور بڑھ جائے

15/06/2026

بہت خوبصورت ہے لیکن اس پہ جانے کا جو راستہ ہے وہ بہت دشوار ہے یہاں کی انتظامیہ بالکل اس کا کام نہیں کرتی اور یہاں پہ اس جھیل کے کناروں پہ بہت زیادہ گندگی ہے لوگ یہاں پہ کھانا پینا کھا کر یہیں پہ کچرا پھینکتے ہیں

15/06/2026

یہ خوبصورت مقام پاکستان کی خیبر پختون خواہ کے علاقے میں واقع ہے یقین جانیں کہ ایسی خوبصورتی پاکستان میں کہیں بھی نہیں جو یہاں پہ ہے

15/06/2026

اپنی زندگی کا سکون خود حاصل کریں کسی ایسی جگہ پر جہاں پہ نہ تو نیٹ ورک ہو نہ گاڑیوں کا شور شرابہ کوئی ایسی سکون کی جگہ جہاں کوئی نہ ہو اور بس نیچرل خوبصورتی ہو

14/06/2026

بابوسرٹاپ

14/06/2026

بابو سرٹاپ موسم کی تبدیلی بہت جلدی رونما ہو رہی ہے کیونکہ پاکستان میں جتنے بھی گلیشیئر ہیں بہت جلدی ختم ہونا شروع ہو جاتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم لوگ درخت نہیں لگاتے تو جتنے بھی میرے ویڈیو دیکھنے والے حضرات ہیں کہیں نہ کہیں ایک درخت ضرور لگائیں

Address

Lahore
Lahore
54782

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nomi Explr Ntr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share