GCUL Photography

GCUL Photography Pledged to capture & share the beauty of GCU | Ravians perspective through the lens. DM for credits

17/09/2026

Convocation is loading, mention your frineds who graduate this year 🎓

Follow GCUL Photography

وحشتِ ہجر میں تسکین کا دھارا جی سیجی سی فردوس ہے اور سارے کا سارا جی سی فنِ تعمیر کا کیا کہیے کہ یوں لگتا ہے جیسے قدرت ن...
16/09/2026

وحشتِ ہجر میں تسکین کا دھارا جی سی
جی سی فردوس ہے اور سارے کا سارا جی سی

فنِ تعمیر کا کیا کہیے کہ یوں لگتا ہے
جیسے قدرت نے فلک سے ہو اتارا جی سی ♥️

04/09/2026

Rain in GCU remind me memories ♥️🌧️
Share the memorable moment you spend with your friends in GCU ?

Gothic Lady ♥️Photography; Hues By Esha 🌷 Captions; Azhar MehMood
31/08/2026

Gothic Lady ♥️

Photography; Hues By Esha 🌷
Captions; Azhar MehMood

تیرے در تک کا ہر راستہ دل کو بھاتا ہےتم سے ملنے والے راستے بھی عشق لگتے ہیںاظہرؔ
25/08/2026

تیرے در تک کا ہر راستہ دل کو بھاتا ہے
تم سے ملنے والے راستے بھی عشق لگتے ہیں
اظہرؔ

21/07/2026

ہم بیاباں میں ہیں اور گھر میں بہار آئی ہے ۔۔۔
گورنمنٹ کالج لاہور ❤️

15/07/2026

گورنمنٹ کالج کا اوول گراؤنڈ - جس کا نام اب "دی لیٹنر اوول" ہے

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کا مین کیمپس لوئر مال روڈ پر واقع ہے۔ مین بلڈنگ کے سامنے جو وسیع و عریض سبزہ زار ہے اسے "اوول گراؤنڈ" کہا جاتا ہے۔ یہ گراؤنڈ اسی وقت وجود میں آیا جب 1877 میں نیو گوتھک طرز کی عظیم مین بلڈنگ مکمل ہوئی۔ اس بلڈنگ کو ڈبلیو پرڈن نے ڈیزائن کیا اور کنہیا لال کی نگرانی میں 3 لاکھ 20 ہزار روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا۔ اسی دن سے یہ گراؤنڈ جی سی یو کی شناخت اور راویوں کا گھر بن گیا۔

اس گراؤنڈ کا نیا نام "دی لیٹنر اوول" کالج کے پہلے پرنسپل ڈاکٹر گوٹلیب ولہیم لیٹنر کے اعزاز میں رکھا گیا ہے۔ ڈاکٹر لیٹنر ایک عظیم عالم تھے جو 20 سے زیادہ زبانیں جانتے تھے۔ انہوں نے 1864 میں گورنمنٹ کالج لاہور کی بنیاد رکھی اور یہاں جدید
سائنسی اور لبرل تعلیم کا نظام متعارف کروایا۔ انہی کی کاوشوں سے جی سی یو کے ساتھ ساتھ پنجاب یونیورسٹی اور اورینٹل کالج بھی وجود میں آئے۔

23 اگست 2019 کو جی سی یو کی سنڈیکیٹ نے ایک تاریخی فیصلہ کیا اور اوول گراؤنڈ کو باضابطہ طور پر "دی لیٹنر اوول" کا نام دے دیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر لیٹنر کی یاد میں ایک یادگاری تختی بھی نصب کی گئی جس پر لکھا ہے:

"in recognition of the invaluable services rendered by Prof Dr G. W. Leitner, the first Principal of Government College Lahore"

یہ تجویز مشہور قانون دان اور پرانے راوی ڈاکٹر پرویز حسن نے پیش کی تھی۔

دی لیٹنر اوول صرف ایک تاریخی مقام نہیں ہے۔ یہ جی سی یو کی دھڑکن ہے۔ پچھلے 150 سالوں سے یہاں طلباء بیٹھ کر پڑھتے ہیں، بحث کرتے ہیں، شاعری کرتے ہیں، سیاست پر بات کرتے ہیں اور عمر بھر کی دوستیاں نبھاتے ہیں۔ یہاں بین کالج مباحثے، مشاعرے، کھیل اور ثقافتی پروگرام ہوتے ہیں۔ علامہ اقبال، فیض احمد فیض جیسی عظیم شخصیات نے بھی اپنی جوانی کا کچھ وقت ضرور اسی اوول کی گھاس پر گزارا ہوگا۔

"ہر راوی کی کہانی ہے ان سیڑھیوں سے جڑی،
یہاں باتیں ہوئیں، یہاں خواب پروان چڑھے۔"

کمنٹ میں بتائیں، اوول پر آپ کی سب سے یادگار شام کون سی تھی؟

03/07/2026

Why are GCU's students called Ravians?
Because just like the River Ravi that once flowed beside this historic institution, a Ravian carries the current of legacy, knowledge, and pride.

[ Government College, From Ravi To Ravians, River Ravi, Ravians, Ravian spirit, Courage To Know ]
Vc ; HamZa SaMi

01/07/2026

GCU in Rain hits different ❤️☔️
I’ll always choose getting wet in GCU rain over hiding under an umbrella, it just feels different here”

[ GCU RAIN , Campus Life , Gothic Lady ]




منزلِ شوق کا اب کوئی بھی دلدادہ نہیںوہ  تھکن  ہے کہ مسافر  سفر  آمادہ  نہیںاحمد فرازTag your university life friends, fo...
30/06/2026

منزلِ شوق کا اب کوئی بھی دلدادہ نہیں
وہ تھکن ہے کہ مسافر سفر آمادہ نہیں

احمد فراز

Tag your university life friends, follow the page for GCU memories & postings GCUL Photography

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GCUL Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share