17/05/2025
دبنگ بیان 👌
اسرائیل کی بربریت عروج پر پہنچ چکی ہے۔ ایک طویل عرصے تک کسی ملک نے غزہ میں کھانے پینے کی اشیاء بھیجنے کی ہمت نہیں کی۔ نیتن یاہو اپنے غیر قانونی قبضے کے ذریعے غزہ پر ظلم کرتا ہے۔ چین اپنے مال بردار بحری جہازوں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے اور اس نے کارگو کی حفاظت کے لیے جدید جیٹ فائٹرز تعینات کیے ہیں۔ اگر اسرائیل نے اسے روکنے میں معمولی سی غلطی بھی کی تو اسرائیل کا نام و نشان مٹ جائے گا اور اس وقت نیتن یاہو ٹرمپ سے فریاد کر رہے ہوں گے کہ ہمیں چین سے بچاؤ