22/10/2023
یہ اتفاق مبارک ہو ۔۔۔۔۔
قومی اخبارات کی یکساں شہ سرخیاں۔
اس کوحسن اتفاق کہتے ہیں۔
اس میں کسی ادارے کی ڈکٹیشن کی کوئی بات نہیں۔بلکہ سارےقومی اخبارات کےمالکان ایک پیج پرآگئے۔البتہ یہ پیج کس کاہے؟ہم اس پر بات نہیں کریں گے ۔