Zero9

Zero9 اور پھر نصیب میں نہیں تھا وہ برادری سے باہر کا شخص ۔" 💔🙂

02/06/2026

09/08/2024

*زندگی بہت خوبصورت ہے*
*سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے*
*اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے*
*کوئی نفرت کرتا ہے تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے کوئی رلاتا ہے تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے* *کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے*
*یہی تو زندگی کی خوبصورتی ہے 🍁

09/08/2024

في الحال میں صرف سونا چاہتا ہوں اور جتنا ممکن ہو خاموش رہنا چاہتا ہوں مجھے نسل انسانی سے بیزاری محسوس ہوتی ہے💔

09/08/2024

اتنے بھی میچور مت بنو کہ کوئی ہرٹ بھی کرے تو خود سے پہلے اس کی سیچوئیشن سمجھنے لگ جاؤ🌚🌸

09/08/2024

اپنی اہمیت کا اندازہ تبھی ہو جاتا ہے جب سیکنڈز میں جواب دینے والے گھنٹے لگانا شروع کر دیں یا ٹیکسٹ پڑھ کے اگنور کرنا شروع کر دیں۔
انسان کو خود ہی سمجھ جانا چاہیے کہ اب اپنی عزت نفس کو بچانا چاہیے اور خاموشی سے ایک طرف ہو جانا ہی بہتر ہے۔ایسے لوگوں کا جب دل بھر جائے تو یہ ساری بات خدا اور نصیب پہ ڈال دیتے ہیں۔

03/08/2024

جس کے حصے میں رات آئی ہے یقیناً اس کے حصے میں چاند بھی ہو گا۔ ♥️🌸

مُجھے تب تک تمہیں چومنے دوجب تک میں تمہارے وجود میں کھو کر اپنے تمام دُکھ بُھول نہ جاؤںمُجھے اپنے گلے لگاؤ تا کہ میری رو...
31/07/2024

مُجھے تب تک تمہیں چومنے دو
جب تک میں تمہارے وجود میں کھو کر اپنے تمام دُکھ بُھول نہ جاؤں
مُجھے اپنے گلے لگاؤ تا کہ میری روح کے سارے گھاؤ بھر جائیں ۔۔۔۔❤🌸

سُنا ہے ہم کو بُھولنے کے لیے اُس نے تعویز پہنے ہیں🩵
31/07/2024

سُنا ہے ہم کو بُھولنے کے لیے اُس نے تعویز پہنے ہیں🩵

🌻"پتا ہے اُسکی آنکھیں کیسی ہیں ___"!"جیسے کوئی برسوں سے نا رویا ہو""میں اُسے روتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں اِسے خواہش سمجھو...
31/07/2024

🌻

"پتا ہے اُسکی آنکھیں کیسی ہیں ___"!
"جیسے کوئی برسوں سے نا رویا ہو"
"میں اُسے روتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں اِسے خواہش سمجھو یا ضِد"
"میں نے اُسے کبھی نہیں دیکھا میں چاہتا ہوں جب اُسے دیکھوں تو رو رہی ہو"
"یعنی تُم اسے تکلیف میں دیکھنا چاہتے ہو"
"تکلیف تو اُسکی خُشک سَرد اور سُرخ آنکھوں میں ہے🌸❤

احترام ایک ایسا قدم ہے جو محبّت سے ہزاروں میل آگے ہے ۔۔۔!!🤎✨
30/07/2024

احترام ایک ایسا قدم ہے جو محبّت سے ہزاروں میل آگے ہے ۔۔۔!!🤎✨

Address

Lahore
Lahore
04599

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zero9 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zero9:

Share