Fadak Channel

Website

Fadak Channel Channel For Promote Azadari and Paid Promotion. Karwan E Fatmia sa Iran Iraq Ziyarat

18/08/2026

گھبرائے گی زینب س 💔

26/06/2026

شام غریباں 💔

26/06/2026

9 محرم الحرام 2026 1448 ہجری
سالانہ قدیمی برآمدگی زیارت شبیههِ ذولجناح شبِ عاشورہ 💔
مسجد و امام بارگاہ جامعہ فاطمیہ عزیز پل لاهور

22/06/2026

آ اصغر بن تیرے میں چین کہاں سے پاؤں 💔
ہائے علی اصغر😭

21/06/2026

"خاموش نہ ہو، باپ سے باتیں کرو اکبرؑ..."

کربلا کا وہ دردناک لمحہ جب امام حسینؑ اپنے جوان بیٹے حضرت علی اکبرؑ کے آخری لمحات میں ان کے پہلو میں پہنچے۔ باپ کی صدائیں تھیں، مگر بیٹا شہادت کی منزل پا چکا تھا۔

السلام علیک یا علی اکبرؑ 💔



#کربلا , ❤️‍🩹 ❤️

17/06/2026

نوحہ "مارو مارو کی صدا"
نوحہ خواں: سید عون عابدی

عصرِ عاشور کا وہ دردناک لمحہ…
جب فرزندِ رسولؐ تنہا میدان میں تھے اور ظلم کی انتہا یہ تھی کہ ایک زخمی جسم پر نیزوں، تیروں اور تلواروں کی بارش کی جا رہی تھی۔
"مارو مارو" کی صداؤں میں انسانیت دم توڑ رہی تھی، مگر حسینؑ حق و باطل کے درمیان ہمیشہ کے لیے معیار بن گئے۔
سلام ہو اس مظلوم شہید پر، جس نے سجدے میں رہ کر دین کو زندگی بخشی۔
#کربلا

16/06/2026

محرم الحرام 2026 1448 ہجری
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔😭
#کربلا #محرم #2026

15/06/2026

🖤 تمہارا غم رہے زندہ ہمیشہ کربلا والو... 🖤
محرم الحرام 1448ھ / 2026 یہ صرف ایک مہینہ نہیں، وفا، صبر، قربانی اور حق کی خاطر دی جانے والی عظیم قربانی کی یاد ہے۔
ہر آنکھ اشک بار ہے، ہر دل غمِ حسینؑ میں سوگوار ہے۔
السلام علیک یا اباعبداللہ الحسینؑ 🌹
#کربلا

12/06/2026

محرم 2026-1448 قریباً۔۔۔
#2026 #کربلا #1448

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fadak Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share