پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین پاکستان

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین پاکستان

پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین پاکستان Member Punjab Assambly

07/11/2024

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور سینئر منسٹر مریم اورنگزیب کی ھدایت پر پارلیمانی سیکرٹری برائے ماحولیات کنول لیاقت ایڈووکیٹ کا لاھور میں دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے خلاف آپریشن
ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات علی اعجاز اور ٹریفک پولیس کے ہمراہ لاھور کے داخلی راستوں پر گاڑیوں کی فٹنس کو چیک کیا گیا۔
82 دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے چالان کیے گئے
32 گاڑیوں کو خلاف ورزی پر بند کر دیا گیا
6 گاڑیوں کو لاھور داخلے سے روک دیا گیا
زہریلا دھواں چھوڑتی گاڑیوں کو 1لاکھ چونسٹھ ہزار جرمانہ کیا گیا
سموگ کے خلاف جنگ میں حکومت پنجاب کا ساتھ دیں ۔کنول لیاقت
اپنی گاڑی کی فٹنس کا خیال رکھنا ہر ذمہ دار شہری پر فرض ھے ۔کنول لیاقت
فضائی آلودگی کا خاتمہ ھماری اولین ترجیح ھے عوام سے تعاون کی اپیل

13/09/2024

مال روڈ لاھور: پارلیمانی سیکرٹری ماحولیات کنول لیاقت ایڈووکیٹ کی ماحولیاتی تباہ کاریوں سے ماحول محفوظ بنانے سے متعلق آگاہی واک میں شرکت
گاڑیوں کے دھوئیں پر قابو پانے کے لیے ادارہ تحفظ ماحول کی جانب س آگاہی واک کا انعقاد.
چیف منسٹر پنجاب کلائمیٹ لیڈرشپ انٹرن شپ کے نوجوانوں کی شرکت
شرکاء نے ماحول دوست اقدامات سے متعلق پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔

فضائی آلودگی کا خاتمہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی اولین ترجیح ھے ۔کنول لیاقت
ٹریفک سے پیدا ھونے والی آلودگی سے بچنے کے کئے شہریوں کو اپنا مثبت کردار ادا کرنا ھوگا۔کنول لیاقت

محترمہ مریم نواز صاحبہ کی بطور پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلی بننے پر خراج تحسین کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع قرارداد ...
28/02/2024

محترمہ مریم نواز صاحبہ کی بطور پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلی بننے پر خراج تحسین کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
قرارداد پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کنول لیاقت ایڈووکیٹ نے جمع کروائی

پنجاب اسمبلی پنجاب کی بہادر بیٹی مریم نواز صاحبہ کو پہلی خاتون وزیر اعلی کا حلف لینے پر خراج تحسین پیش کرتا ھے۔متن

پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان اس حقیقت کو تسلیم کرتا ھے کہ محترمہ کی سیاسی جدوجہد اور جمہوریت کے لئے دی گئی قربانیاں بے مثال ہیں۔متن

ایوان محترمہ کی قائدانہ صلاحیت کو سامنے رکھتے ھوئے ھوئے قوی امید رکھتا ھے کہ پنجاب کی عوام کے لئے نئے اور روشن دور کا آغاز ھو رہا ھے اور عام آدمی کی معیار زندگی میں بہتری آئے گی۔متن

پنجاب کا یہ ایوان اس نوید کی امید رکھتا ھے کہ مریم نواز صاحبہ کا پہلی خاتون وزیر اعلی پنجاب منتخب ھونے سے پنجاب کی خواتین سیاسی۔سماجی۔معاشی و قانونی طور پر مضبوط و خودمختار بنیں گیں۔متن

31/01/2024

الحمدللہ سابقہ ایم پی اے کنول لیاقت ایڈووکیٹ کی ٹیم نے این اے 119 میں پی پی 150 کی تمام یوسیز میں ڈور ٹو ڈور کا پہلا راؤنڈ مکمل کر لیا
کوآرڈینیشن میٹنگ کے بعد دوبارہ دوسرے راؤنڈ کا اج سے آغاز

27/01/2024

Huge gathering in jalsa hosted by uzma jabeen raja in NA 101.Faisalabad

23/01/2024

Data collected after compaign Na 119 to all coordinator's

22/01/2024

این اے 119 خواتین کمپین کا آغاز

20/01/2024

سابق ایم پی اے کنول لیاقت ایڈووکیٹ ٹیم کے ھمراہ محترمہ مریم نواز صاحبہ انشاءاللہ ایم این اے این اے 119 کی جیت کے لئے پرعزم

05/01/2024

Every conscious citizen has decided that coming to power is the most important need of the hour to bring the country to the position of 2017.

25/12/2023

Happy Birthday to two great visionary leaders. Muhammad Ali Jinnah, the Quaid-e-Azam who gifted us Pakistan, and Muhammad Nawaz Sharif, who tirelessly works to solidify its progress.

Na119 Team Kanwal Liaquat cutting the Quaid Mian Nawaz Sharif Birthday cake.

10/12/2023

کوارڈینیٹر مسلم لیگ ن خواتین ونگ پی پی 258 راحیلہ قیصر خواجہ کی زیر صدارت ان کی رہائش گاہ پر نوجوان خواتین سے اہم میٹنگ
میٹنگ میں الیکشن کمپین کیلئے باقاعدہ لائحہ عمل تیار کیا گیا
اس موقع پر راحیلہ قیصر خواجہ نے کہا کہ نوجوان خواتین پارٹی کا سرمایہ اور اول دستہ ہے
خواتین کو بااختیار بنانا صرف ایک نعرہ نہیں ہے، بلکہ یہ ایک روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے

Address

Lahore
54000

Telephone

+923214078101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share