AB TV

AB TV Its all about my life events Abdul Rehman Television (AB TV)

06/01/2026
11/07/2025

10th of July 2025 Monsoon

11/07/2025
22/06/2025

Khoya Barfi Ghar se Ghar tak

14/05/2025
14/05/2025

Overexcited and Loud journalist made Aleema Khan Lahugh

عباد فاروق آج اپنی دی گئی دو سالہ سزا مکمل کرنے کے بعد رہا ہوئے ہیں، کسی پیرول یا ضمانت پر نہیں۔ یہ ان تمام PTI سے تعلق ...
09/05/2025

عباد فاروق آج اپنی دی گئی دو سالہ سزا مکمل کرنے کے بعد رہا ہوئے ہیں، کسی پیرول یا ضمانت پر نہیں۔ یہ ان تمام PTI سے تعلق رکھنے والوں کی لسٹ ہے جو ملٹری کورٹ سے سزا پانے کے بعد اس وقت سول جیلوں میں موجود ہیں۔ میں نے اُن کے ناموں کے ساتھ سزا کے سال درج کر دیے ہیں۔ اس لسٹ میں سے عباد فاروق آج رہا ہو گئے ہیں۔
—ایڈووکیٹ فائزہ مراد

09/05/2025
Inshallah Azadi
09/05/2025

Inshallah Azadi

03/05/2025

مئی کے مقدمات سے رہا ہونے والے پی ٹی آئی کارکن محسن نیازی کو کمر مشانی، میانوالی سے پولیس نے اغوا کر لیا، محسن نیازی نے سوشل میڈیا پر ایس ایچ او کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا، غریب جوان لڑکا 3 دن سے ایس ایچ او خرم شہزاد، کمر مشانی میانوالی کے ٹارچر سیل میں ہے۔ڈی پی او میانوالی نے ایس ایچ او کمر مشانی، میانوالی خرم شہزاد کو معطل کر کے انکوائری شروع کروا دی، پی ٹی آئی کارکن محسن نیازی کو ایس ایچ او کی قید سے رہا کروا لیا گیا، ایس ایچ او وردی میں ملبوس جانور ہے صرف معطلی نہیں اسے سلاخوں کے پیچھے ڈالا جائے۔
‎ Inshallah Azadi

03/05/2025

Sabziyan bhi Khayen
Mun Na Banayen 🤩😂

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AB TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AB TV:

Share