Fans of Raja Nasir Ali Khan

Fans of Raja Nasir Ali Khan Raja Nasir Ali Khan Maqpon Fans and Supporters page.

we are:
lovers of Raja Nasir Ali Khan
supportors of Raja Nasir Ali Khan
Fans of Raja Nasir Ali Khan
People of Roundu Baltistan, Pakistan

20/08/2026
20/08/2026

fans of Raja Nasir Ali khan

20/08/2026

فرزندِ روندو ڈاکٹر گلزار حسین انجم صاحب کو ایف پی ایس سی کے ذریعے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں (BPS-17) تعینات ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں

آپ کی یہ شاندار کامیابی آپ کی محنت قابلیت اور عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے آپ نے اپنی کامیابی سے روندو سمیت پورے گلگت بلتستان کا سر فخر سے بلند کیا ہے
ہمیں آپ پر فخر ہے اور امید ہے کہ آپ مستقبل میں بھی اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے عوام کی خدمت اور علاقے کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے

اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عزت اور ترقی عطا فرمائے
آمین۔
راجہ ناصر علی خان
صوبائی وزیر برائے جنگلات و جنگلی حیات
#ایڈمن

thank you all.... RWFK 🙏❤️♥️👏💕🎉
18/08/2026

thank you all.... RWFK 🙏❤️♥️👏💕🎉

🌿 روندو ویلفیئر فورم کراچی — خراجِ تحسین 🌿

الحمدللہ! روندو کمیونٹی ہال کی تکمیل اور افتتاح روندو کے عوام کے لیے ایک قابلِ فخر اور خوش آئند سنگِ میل ہے۔

روندو ویلفیئر فورم کراچی کی جانب سے جناب راجہ ناصر علی خان صاحب، وزیر جنگلات اور ان تمام افراد، اداروں اور ذمہ داران کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس منصوبے کی تکمیل میں اپنا کردار ادا کیا اور کسی بھی صورت میں اپنا حصہ ڈالا۔

خصوصاً کمیونٹی ہال کے لیے ایک کروڑ روپے کی خطیر رقم فراہم کرنے پر جناب راجہ ناصر علی خان صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

روندو کی ترقی کسی ایک فرد کی نہیں، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
اللہ تعالیٰ ہر اُس شخص کی کاوش کو قبول فرمائے جس نے روندو کی بھلائی میں اپنا حصہ ڈالا۔ آمین 🤲

روندو ویلفیئر فورم کراچی

17/08/2026

انتہائی خوشی کی بات ہے کہ روندو کے عوام روندو کے مفاد کے لیے سب ایک پیج پر ہیں اور اسی طرح ترقی کرتے رہیں گے ۔ اور سب راجہ ناصر علی خان صاحب کو مضبوط بنائیں گے تو وہ بھی انشاءاللہ عوام کی بہترین ترجمانی کریں گے

Address

Roundu
Lahore
16160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fans of Raja Nasir Ali Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fans of Raja Nasir Ali Khan:

Shortcuts

Share

Category