01/05/2026
جنگ کے بادل ابھی مکمل طور پر چھٹے نہیں… فضا اب بھی کشیدگی کی شدت کو محسوس کر رہی ہے۔
امریکا اور اسرائیل اپنی سازشوں سے باز نہیں آئے—منہ کی کھا لینے کے باوجود، پاکستان کے ذریعے ترلے منتیں کر کے جنگ بندی کروائی ، تا کہ بہانہ بنا کر پسِ پردہ اپنی فوجی قوت کو دوبارہ فعال کر سکیں۔
ادھر ایرانی عوام نے غیر معمولی جوش و جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کروڑ سے زائد مرد و خواتین نے رضاکارانہ طور پر خود کو افواج میں رجسٹر کرا دیا ہے۔
*ان کا واضح پیغام ہے کہ ٹرمپ اور اسرائیل کو ایسا سبق سکھایا جائے گا جسے تاریخ یاد رکھے گی—تاکہ آنے والی نسلیں جان سکیں کہ بہادر قومیں اپنی سرزمین اور وقار کے لیے کس طرح ڈٹ کر جنگ لڑتی ہیں۔*