22/07/2026
کبھی کبھی انسان کی سب سے بڑی آزمائش باہر کے حالات نہیں بلکہ اس کا اپنا شعور ہوتا ہےجب انسان ہر بات کو گہرائی سے محسوس کرنے لگتا ہے، ہر روپے کے پیچھے چھپی حقیقت کو دیکھ لیتا ہےاور ہر تعلق کی خاموشی کو سمجھنے لگتا ہے، تو دل پر ایک ایسی اداسی اترتی ہے جس کی کوئی ظاہری وجہ نہیں ہوتی حقیقت یہ ہے کہ زیادہ سوچنے والا انسان اکثر اپنی ہی سوچوں میں الجھ جاتا ہے وہ مسکراتا ضرور ہے مگر اندر ہی اندر اپنے سوالوں، احساسات اور تلخ حقیقتوں کے بوجھ تلے ٹوٹ رہا ہوتا ہے
بعض اوقات زندگی کا سب سے بڑا دکھ یہی ہوتا ہے کہ انسان سب کچھ سمجھنے لگتا ہے، مگر کچھ بھی بدل نہیں پاتا۔💯🦅🌼🥀🧡