Viral Videos

Viral Videos For Information and entertainment videos

22/07/2026
22/07/2026

لاہور یا دوسرے شہروں میں بارش کی وجہ سے کافی الیکٹرک گاڑیاں اور سکوٹیاں پھنسی ہیں الیکٹرک گاڑیوں والے بارش میں پرہیز کریں۔

18/07/2026

مولانا مفتی حاجی حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی کو بتائیں کہ پٹرول 215 کرنا تھا لیکن حکومت نے 316 کر دیا ہے 🤣
زندہ ہیں تو سامنے آئیں اور پھر سے لالی پاپ دیں

کب نکلیں گے جب سارے کپڑے اتر جائیں گے؟
10/07/2026

کب نکلیں گے جب سارے کپڑے اتر جائیں گے؟

07/07/2026

رات ایک گھنٹہ لائٹ آرہی دو گھنٹے جا رہی واپڈا والوں کو فون کیا تو کہتے کہ ہم لوڈ شیڈنگ نہیں کر رہے ہمیں تو گورنمنٹ آرڈر دیتی ہے کہ لائٹ بند کر دیں۔ یااللہ انہیں عبرتناک موت عطا فرما۔ آمین

30/06/2026

امریکہ اور ایران کی صلح وہ کروا رہے ہیں جن کی اپنے ملک پاکستان میں پٹرول کمپنی والے نہیں مانتے 😜

29/06/2026

یار اے جماعت اسلامی والے حافظ نعیم الرحمن صاحب کتھے نے؟ اج کل نظر نئی آرہے رنگبازی کردے 🤣 شاید جمعرات نوں نمودار ہون گے 😜

27/06/2026

‏دنیا کا انوکھا ترین ملک جہاں ف۔۔۔ کے جیٹ فیول231 روپے اور عام شہری کی گاڑی،موٹر سائیکل کا پیٹرول 300 روپے کا ہے۔ سب مل کر کہیں ✋ بے شمار

21/06/2026

ہم عوام حکومت سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ جہاز کے لیے جو پٹرول 238 روپے کیا ہے کیا ہمیں بھی سہولت میسر ہے؟
پٹرول بھی اچھا اور بچت بھی 😜

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Viral Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category