Bawa village Farming

Bawa village Farming ہر طرح کی ویڈیوز بنانے کے لیے ہم سے رابط کریں

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Najamul Hassan, Amir Shahzad, Abdul Rahman, Malik Saleem,...
06/12/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Najamul Hassan, Amir Shahzad, Abdul Rahman, Malik Saleem, Jaslani's King

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Nawaz Muhammad Nawaz, M Boota
11/10/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Nawaz Muhammad Nawaz, M Boota

04/03/2022

01/02/2022

جانوروں_کی_سردی_کا_علاج

09/12/2021

سچ ہمیشہ سچ ہی ہوتا ہے

03/12/2021

مرتضیٰ بھائی کمال کے بچھڑے اعلیٰ نسل

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهسوال سوشل میڈیا پہ بلکل تیار جانور کو ہفتہ یا دس دن سونے میں نکالتا ھے کیوں کہا جاتا ھےجو...
02/12/2021

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سوال سوشل میڈیا پہ بلکل تیار جانور کو ہفتہ یا دس دن سونے میں نکالتا ھے کیوں کہا جاتا ھے

جواب: جب جانور سونے کے لیے بلکل تیار ھوتا ھے تو اس
کا تھن حوانہ دودھ سے بھر جاتا ھے اس وقت وڈیو بناکر
کہا جاتا ھے کہ ہفتہ دس دن لے گی تاکہ دیکھنے والا سمجھے
آج اس کا اتنا بڑا حوانہ ھے دس دن بعد کہاں جاۓ گا
جو جانور رکھتا ھو اسے پتہ چل جاتا ھے کہ جانور نے
آج یا کل سو جانا بلکل تیار جانور کے جسم میں تبدیلیاں
آ جاتی ھیں یک دم حوانے کا ساٸز بڑھ جانا تھنوں میں دودھ بھر جانا دم سے تھوڑا اوپر داٸیں باٸیں جگہ کا پہلے کی نسبت نیچے ھو جانا
جب جانور نے گھنٹے کے اندر اندر سو جانا ھوتا ھے
تو جانور اٹھنا بیٹھنا شروع کر دیتا ھے اکثر اس وقت
وڈیو بنا لی جاتی ھے اور کہا جاتا ھے ھفتہ دس دن
نکالتی ھے

23/11/2021

19/11/2021

2022کے سستے بچھڑے

آج کی تحریر ان نیو فارمرز،اور نئے شوقین کے لیے ہے کہ جو سوچتے ہیں اور ہم سے سوال کرتے ہیں کہ مرغا یا دیگر پرندے اپنی ماد...
17/11/2021

آج کی تحریر ان نیو فارمرز،اور نئے شوقین کے لیے ہے کہ جو سوچتے ہیں اور ہم سے سوال کرتے ہیں کہ مرغا یا دیگر پرندے اپنی مادیوں کے ساتھ بنا عضو تناسل کے کراسنگ کیسے کرتے ہیں۔تحریر بڑے ہی سادہ اور آسان الفاظ میں لکھی گئی ہے تاکہ سب کو سمجھ آجاۓ۔
ایک عام سی بات واضح کردوں کے "جاندار" (organism) اور "جانور" (animal) میں فرق ہوتا ہے۔ جاندار میں ہمارے پاس جانوروں کے سمیت پودے اور یک خلوی جاندار بھی آجاتے ہیں، اور ان کے پاس تو کوئی عضو تناسل نہیں ہوتا۔ عضو تناسل صرف جانوروں میں پایا جاتا ہے۔

دوسری بات عضو تناسل سب جانوروں میں بھی نہیں ہوتا ، جیسا کہ آپ نے پرندوں کا ذکر کیا ، تقریباً 97 فیصد پرندوں کے پاس عضو تناسل نہیں ہوتا۔ پھر وہ جنسی ملاپ کیسے کرتے ہیں ؟

زیادہ تر پرندوں کے پاس عضو تناسل نہیں ہوتا ، بلکہ ایک خاص عضو ہوتا ہے جسے Cloaca کہتے ہیں، یہ نر اور مادہ دونوں کے پاس ہوتا ہے اور پرندوں کے ساتھ ساتھ کچھ مچھلیوں، reptiles اور amphibians کے پاس بھی ہوتا ہے۔

نر پرندوں کے پاس عضو تناسل نہیں ہوتا البتہ خصیے ہوتے ہیں جن میں سپرم بنتا ہے اور پھر یہ سپرم نر کے Cloaca سے باہر آتے ہیں، نر اپنا Cloaca مادہ کے Cloaca کے اوپر رکھتا ہے اور سپرم مادہ کے Cloaca کے اندر منتقل کرتا ہے، اس عمل کو پرندوں میں Cloacal kiss کہتے ہیں۔ آپ نے مرغے سمیت باقی پرندوں کو مادہ کے اوپر بیٹھے ہوئے دیکھا ہوگا، وہ تب Cloacal kiss۔ کررہے ہوتے ہیں یعنی نر اور مادہ کا cloaca ملتا ہے اور جنسی عمل ہوتا ہے۔ Cloaca بنیادی طور پر تین کام کرتا ہے
👈نر اس میں سے سپرم خارج کرتا ہے
👈 مادہ اس میں سے سپرم لیتی ہے اور انڈا دیتی ہے
👈 پرندہ اپنا فضلہ خارج کرتا ہے
کچھ پرندوں میں عضو تناسل ہوتا بھی ہے جیسا کہ بطخ مگر انکی تعداد بہت کم ہے۔امید ہے مختصر سے آرٹیکل کی آپ سب کو سمجھ آگئی ہوگی۔

میرے جانوروں کا مصالحہ ختم ھو گیا تھاکل نیا مصالحہ تیار کیا🐄🐂🐃🦬🐏🐑🐐🦌🦙🐪🐫🐎🐄مصالحہ برائے جانوراںحسب وعدہ،🐄 مصالحہ 🐂کالانمک۔5...
16/11/2021

میرے جانوروں کا مصالحہ ختم ھو گیا تھا
کل نیا مصالحہ تیار کیا
🐄🐂🐃🦬🐏🐑🐐🦌🦙🐪🐫🐎🐄
مصالحہ برائے جانوراں
حسب وعدہ،🐄 مصالحہ 🐂
کالانمک۔500گرام
لاھوری نمک۔2 کلو
دیسی اجوائین۔250 گرام
سونف۔500 گرام
کالی زیری۔250 گرام
ادرک۔1 کلو
پیاز۔2 کلو
ھری مرچ۔1.5 کلو
پودینہ۔2 کلو
آک کی کونپلیں۔1 کلو
پنیر ڈوڈی۔1 کلو
تمہ۔2 کلو
کنڈاری کے ۔2 کلو
گڑ۔1 کلو
جنگلی پودینہ۔1 کلو
بڑی الائچی۔250 گرام
خشک آملے۔500 گرام

ترکیب تیاری🐐🐐🐑
سوکھی چیزوں کو پسوا لیں
سبز چیزوں کو قیمہ والی مشین سے نکلوا لیں
اور پھر سب چیزوں کو ھاتھوں سے اچھی طرح مکس کر کے کسی پلاسٹک کے برتن میں محفوظ کر لیں
خوراک 🐄🐂🐃🐑🐏🐐
بڑے جانوروں کو 50 سے 100 گرام
چھوٹے جانوروں کو عمر کے لحاظ سے دیں
نوٹ۔۔۔گرمیوں میں ھر 10 سے 15 دن بعد
سردی میں ھر 7 سے 10 دن بعد
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضرورت کے تحت جب ضرورت پڑے دیں
گھبن جانور کو پہلے 3 مھینے نھیں دینا بعد میں گھبن جانور کو ادھی خوراک دیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوست فوائید نہ پوچھیں
جانور کے ناک سے لے کر دم تک بے شمار فائیدے ھیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ۔۔۔۔۔یہ مصالحہ کبھی خراب نھیں ھوتا بلکہ جیسے جیسے پرانا ھو اکثیر ھوتا جاتا ھے
🐄🐂🐃🐑🐏🐐🐄🐂🐃🐑🐏🐐🐄
فوائید۔۔۔۔۔۔
اپھارہ۔۔بادی۔۔منھ سے پانی۔۔ناک سے پانی۔زھر باد۔۔جوڑوں پر سوزش۔۔مسٹائیٹس۔۔جلد کی خارش۔۔بال جھڑنا۔۔جلد کا رنگ خراب ھونا۔۔
تیزابیت۔۔ دودھ سے مھک انا۔۔اور بھت کچھ

Address

Lahore

Telephone

+923016012327

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bawa village Farming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category