Vehari Waly

07/05/2023
10/11/2021

میلسی

آپریشنوں کی لوٹ سیل والے اسپتال میں جانوروں کی ادویات کا انسانوں پر استعمال کھلے عام ہونے لگا،15پرکال پولیس کی مدد ایک گھنٹے بعد ملی وہاڑی پولیس کی پھرتیاں بھی سامنے آگئیں ۔۔۔دیکھئیے پروگرام پکار

20/10/2021

آج صبح وایٹ ھاوس گرامر اسکول جو کے سھراب گوٹھ کے قریب واقع ھےوہاں ویکسین لگنے سے 6 طالبعم موقع پر جابحق ھوگئے اور بیشتر کی حالت تشویشناک ھوگئ ھے۔

12 ربیع الاول سب بھائیوں کو مبارک
19/10/2021

12 ربیع الاول سب بھائیوں کو مبارک

مہنگائ کے طوفان کا پہلا رزلٹ حاصلپور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر  پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھیزہرپی ...
18/10/2021

مہنگائ کے طوفان کا پہلا رزلٹ
حاصلپور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھی
زہرپی لیا ذرائع سےمعلوم ہوا ہے کہ کرائے کےمکان میں رہتےتھے میاں بیوی کام ناملنے کی وجہ سے پچھلے تین ماہ سے کرایا نہیں دے سکےتھے۔ مکان مالک نے گھرخالی کرنےکاکہ رکھا تھا۔ اوپرسے 17500بجلی کابل واپڈاوالوں نے بھیج دیابجلی میٹراتارکرلےگئے اوربچوں نے دودھ لانے کی ضد کی میاں بیوی نے بچوں سمیت اپنےآپ کو ہمیشہ کیلئےختم کردیا۔ذرائع
ان کی موت کا ذمہ دار کون؟؟؟
(لوگ مر رہے ہیں ) اللہ کو ایک دن جواب دینا ہے اور رعیایا کا بھی حساب ہو گا

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vehari Waly posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vehari Waly:

Share

Category