لمس عشق

لمس عشق وہ جھریاں تو بنا لیں گے میرے چہرے کی
مصوروں سے مری بے بسی نہیں بنے گی�シ︎ساگر یار �

زندہ انسان کو ہنس کر بُلانا مردے پر برسوں رونے سے بہتر ہے🙂🍁
08/07/2026

زندہ انسان کو ہنس کر بُلانا مردے پر برسوں رونے سے بہتر ہے🙂🍁

مفلسی سے زندہ نکلا تو میں تیرے لیے محبت لاوں گا🙂🍁
08/07/2026

مفلسی سے زندہ نکلا تو میں تیرے لیے محبت لاوں گا🙂🍁

دل کی سب سے بڑی تھکن کسی کو بھولنے کی کوشش ہے🙂🍁
08/07/2026

دل کی سب سے بڑی تھکن کسی کو بھولنے کی کوشش ہے🙂🍁

_جب تم کچھ نہیں چاہتے، تو ہر چیز تمہیں چاہنے لگتی ہے۔ 🖤✨
08/07/2026

_جب تم کچھ نہیں چاہتے،
تو ہر چیز تمہیں چاہنے لگتی ہے۔ 🖤✨

ایک تصویر ہے تیری میرے ساتھ مجال ہے میں خود کو ایک بار بھی دیکھا ہو۔ ❤️
08/07/2026

ایک تصویر ہے تیری میرے ساتھ
مجال ہے میں خود کو ایک بار بھی دیکھا ہو۔ ❤️

صبّر ایسے کرو جیسے روزہ رکھ لیتے ہو اِس تسّلی کے ساتھ کہ مغرب کی آذان ضرور ہوگی۔✨🥰
21/02/2026

صبّر ایسے کرو جیسے روزہ رکھ لیتے ہو اِس تسّلی کے ساتھ کہ مغرب کی آذان ضرور ہوگی۔✨🥰

یہ وحشتِ دل سن کر طبیبوں نے کہا تھا بیزار ہے دنیا سے یہ بیمار نہیں ہے✨🥰
21/02/2026

یہ وحشتِ دل سن کر طبیبوں نے کہا تھا
بیزار ہے دنیا سے یہ بیمار نہیں ہے✨🥰

وہ جھریاں تو بنا لیں گے میرے چہرے کیمصوروں سے مری بے بسی نہیں بنے گی✨
21/02/2026

وہ جھریاں تو بنا لیں گے میرے چہرے کی
مصوروں سے مری بے بسی نہیں بنے گی✨

اُسے نا محرم کہہ رہے ہو حیرت ہے ساگر جسکی محبت نے مجھے نمازی بنا رکھا ہے        از قلم : ساگر ❤️‍🔥
21/02/2026

اُسے نا محرم کہہ رہے ہو حیرت ہے ساگر
جسکی محبت نے مجھے نمازی بنا رکھا ہے
از قلم : ساگر ❤️‍🔥

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لمس عشق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category