Vedio Classic

Vedio Classic Video Classic

سورہ فاتحہ کی فضیلتجس شخص کے دل میں آرزوئے خداوند پیدا ہو گئی ،اسکا پہلا سوال یہی ہے کہ کیا کروں؟ اللہ کہتا ہے فاتحہ سے ...
06/04/2026

سورہ فاتحہ کی فضیلت
جس شخص کے دل میں آرزوئے خداوند پیدا ہو گئی ،اسکا پہلا سوال یہی ہے کہ کیا کروں؟ اللہ کہتا ہے فاتحہ سے شروع کرو، دُعا سے شروع کرو۔ سورۃ فاتحہ کیا چیز ہے؟ جدوجہد کے کھلنے کو کہتے ہیں، میری اپروچ کا کھلنا۔
یہ سورت تمام امراض کی شفاء ہے اور سب سے بڑھ کر امراض قلب کی شفاء ہے۔ آپ کے دل میں وساوس، اجرام فلکی کے گمان، زندگی کے گمان، جو غلطیوں کے گمان آتے ہیں اس میں یہ آپکو راستہ دکھاتی ہے۔
کتاب :حقیقت منتظر


ایک اور بڑی اہم بات رسول اللہ نے ﷺ ارشاد فرمائی کہ جب کوئی کام یا واقعہ ہو جائے تویہ مت کہا کرو کہ اگر ایسا ہوتا تو ایسا...
03/04/2026

ایک اور بڑی اہم بات رسول اللہ نے ﷺ ارشاد فرمائی کہ جب کوئی کام یا واقعہ ہو جائے تویہ مت کہا کرو کہ اگر ایسا ہوتا تو ایسا ہوجاتا۔۔۔۔۔ اللہ نے تقدیر نہیں بدلنی تھی ۔ جیسے ہونا تھا ویسے ہی ہوا۔۔۔۔مگر جب تم " اگر " 'مگر" کر تے ہو تو شیطان کا کارخانہ کھول دیتے ہو۔
یہ" اگر' مگر " خدا کے ہاں جائزنہیں ہے۔ اگرایسا نہ ہوتا تو ویساہوجاتا۔۔۔۔۔ اگر وہ یہ کر لیتا تو بچ جاتا۔
جب آپ ایسا کہتے ہو تو آپ خدا کو چیلنج دے رہے ہوتے ہو۔۔۔ خدا کے ہاں کوئی "اگر ' مگر" نہیں ہے۔ ہر چیز اپنے مقام تقدیر تک پہنچتی ہے۔
احتیاط کرواور کبھی ایسے نہ کہنا۔
سلطان نصیر
پروفیسر احمد رفیق اختر

03/04/2026

آج کل ہر چیز کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے، خاص طور پر پٹرول کی قیمت۔ پٹرول مہنگا ہوتا ہے تو صرف گاڑی چلانا ہی مشکل نہیں ہوتا، بلکہ ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے — سبزی، آٹا، چینی، کرایہ، سب کچھ۔

لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ ہم چند دن شور کرتے ہیں، پھر خاموش ہو جاتے ہیں، اور سب کچھ معمول پر آ جاتا ہے۔ جب تک ہم خود نہیں سمجھیں گے اور اپنے حق کے لیے آواز نہیں اٹھائیں گے، تب تک حالات ایسے ہی رہیں گے۔

یاد رکھیں، مہنگائی صرف ایک خبر نہیں، یہ ہر غریب اور مڈل کلاس آدمی کی روز کی جنگ ہے۔

خاموش رہنے سے کچھ نہیں بدلے گا۔
سوچیں، سمجھیں، اور سچ کا ساتھ دیں۔

31/03/2026

عبادت کیا ہے ؟

06/08/2023

قرآن کا معجزہ ۔۔۔۔

01/08/2023

Love and happiness in capitalism 😍

15/07/2023

اس بچے نے اینکر کو بھی رولا دیا مجبوری سب کچھ کھا جاتی ہے 😭😭

28/05/2023

اداس وہ نہیں ہوتا جو اداسی کی ہر قسم جانتا ہو🫥

21/05/2023

اعلیٰ ترین توکل کے لیے تسبیح ❤️
پروفیسر احمد رفیق اختر 💙

07/05/2023

جادو حقیقت ہے یا نفسیاتی مرض؟

Address

Lahore
Lahore
05499

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vedio Classic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vedio Classic:

Share

Category