Shairistic شاعری

Shairistic  شاعری Collection of aesthetic shairi

23/03/2023

تمہاری ہی باتیں سبھی سے کریں گے
تمہی ہو پسندیدہ موضوع ھمارا
الماس فضہ

22/03/2023

تصور کر سکتے ہو!
وہ شخص جِس سے تمہیں مُحبت ہے غائب ہو جائے اور تمہیں کبھی یہ پتا بھی نا چلے کے اُس کے ساتھ کیا ہوا ہے یہ تمہیں پاگل کر دینے کے لیے کافی ہے

18/12/2022

میں اپنے بعد ایک لمحہ نہ چاہوں۔

18/12/2022

جون___💜

16/12/2022

کس ناز، کس تمنا، کس درجہ دلبری سے
ہم آپ کی شکایت کرتے ہیں آپ ہی سے

16/12/2022

رنج، دہشت، جھجھک، پریشانی
ناز سے کام کیوں نہیں لیتی

آپ، وہ، جی، مگر، یہ سب کیا ہے
تم. میرا نام کیوں نہیں لیتی

جون

16/10/2022

" فقـط ایکــــ لمحـہ لگتـا ہــــے اور مـان ٹُوٹــــ جاتـــے ہیـں! ۔ "

11/10/2022

میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں
بس، تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے

08/10/2022

رہنے دے مرے دل میں کوئی بوند لہو کی
شاید ترا ناخن کبھی محتاجِ حنا ہو

05/10/2022

کوئی صورت نہ رہائی کی بنی تو جانا
ہم تو دیوار سے کرتے رہے در کی باتیں

04/10/2022

کتنے بِیتے دنوں کی یاد آئی
آج تیری کمی میں کیا کُچھ تھا.

04/10/2022

اک تیری توجہ ہمیں درکار ھے ہر دم
بصورتِ دیگر یہ اُداسی تو رھے گی۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shairistic شاعری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share