Special Pakistan

Special Pakistan This is a platform where everything I like and dislike will be shared with you.

لاجواب ہوتے ہیں وہ رشتے جو احسان سے نہیں احساس سے چلتے ہیں
12/06/2026

لاجواب ہوتے ہیں وہ رشتے جو احسان سے نہیں احساس سے چلتے ہیں

The SP MEDIA
10/06/2026

The SP MEDIA

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

مظفرآباد میں پاک فوج کا Mi-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام سوار جاں بحقمظفرآباد: پاک فوج کے ایوی ایشن ونگ کا Mi-17 ہیل...
10/06/2026

مظفرآباد میں پاک فوج کا Mi-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام سوار جاں بحق
مظفرآباد: پاک فوج کے ایوی ایشن ونگ کا Mi-17 ہیلی کاپٹر بدھ کے روز مظفرآباد کے قریب پرواز کے فوراً بعد حادثے کا شکار ہو گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام فوجی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (ISPR) کے مطابق ہیلی کاپٹر ٹیک آف کے کچھ دیر بعد گر کر تباہ ہوا۔ ریسکیو اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
صدرِ پاکستان، وزیرِ اعظم اور آرمی چیف نے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی مکمل تحقیقات کے بعد مزید تفصیلات جاری کی جائیں گی۔


https://www.facebook.com/share/1BEt8TvzDw/

10/06/2026

゚viralシ

اچھی صورت بھی کیا بری شے ہےجس نے ڈالی بری نظر ڈالی”تازہ ترین:تیزاب حملے میں زخمی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی حالت خطرے سے باہر...
10/06/2026

اچھی صورت بھی کیا بری شے ہے
جس نے ڈالی بری نظر ڈالی”
تازہ ترین:
تیزاب حملے میں زخمی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی حالت خطرے سے باہر ہے اور صحت بتدریج بہتر ہو رہی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق آنکھوں کو نقصان نہیں پہنچا، تاہم ابتدائی علاج کے دوران بینائی کے حوالے سے کچھ خدشات تھے۔
ڈاکٹر ماہ نور کراچی کے آغا خان اسپتال میں زیر علاج ہیں، جہاں اسپتال حکام کے مطابق ان کے جسم کا تقریباً 13 فیصد حصہ جھلس گیا اور کچھ زخم گہرے ہیں، مگر علاج کامیابی سے جاری ہے۔

دل کو چیر دینے والا واقعہ کے پی کے میں اس خاتون نے قصہ خوانی بازار سے ایک تندور سے روٹیاں چرائی تھی ۔۔۔تندور والے نے خات...
10/06/2026

دل کو چیر دینے والا واقعہ کے پی کے میں اس خاتون نے قصہ خوانی بازار سے ایک تندور سے روٹیاں چرائی تھی ۔۔۔

تندور والے نے خاتون کو پولیس کے حوالے کر دیا پھر ایس ایچ او تھانہ کینٹ نے بھی کوئی کسر نہیں چھوڑی ایس ایچ او نے خاتون پر مقدمہ درج کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

جب اگلے دن خاتون کو عدالت میں پیش کیا تو جج صاحب کا بڑا ہی زبردست فیصلہ سامنے ایا ۔۔۔۔

جج صاحب نے خاتون سے پوچھا کہ تم نے روٹیاں کیوں چرائی تھی تو خاتون نے روتے ہوئے کہا ۔۔۔۔۔۔

جج صاحب میں بیوا خاتون ہوں میرے چار بچے ہیں میرا خاوند اس دنیا میں نہیں ہے
میرے بچے 3 دن سے بھوکے تھے تو اس لیے ۔۔

مجھ سے بچوں کی بھوک نہیں دیکھی جا سکتی تھی ۔۔۔۔۔

پھر جج صاحب نے کیا فیصلہ سنایا دل خوش کر دیا
جج صاحب نے اس تندور والے کو فورن گرفتار کرنے کا کہا تندور والے پر مقدمہ درج 6 مہینے کی قید سنائی ۔۔۔۔۔

اور تندور والے سے 5 لاکھ روپے جرمانہ بی لے کر خاتون کو دیا ہر جانا اور ایس ایچ او کینٹ کو موطھل کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔

اور ڈپٹی کمشنر پشاور سے کہا کہ قوم کے خزانے سے اس خاتون اور اس کے بچو کی کفالت کی جائے ۔۔۔۔

ق۔تل ہمیشہ چھپا نہیں رہ سکتا : طلاق کے باوجود سابق شوہر کے ایک اشارے پر دوڑی چلی جانیوالی 2 بچوں کی ماں کا افسوسناک انجا...
10/06/2026

ق۔تل ہمیشہ چھپا نہیں رہ سکتا : طلاق کے باوجود سابق شوہر کے ایک اشارے پر دوڑی چلی جانیوالی 2 بچوں کی ماں کا افسوسناک انجام زندگی : زمین نے 2 ہفتے بعد لا۔ش ظاہر کردی۔۔۔۔۔اپریل کے آخری ہفتے میں ایک چرواہے نے 15 پر کال کی کہ اسے نالہ ڈیک میں ایک انسانی پیر کی انگلیاں نظر آئی ہیں ۔ چرواہا وہیں موجود رہا پولیس موقع پر پہنچی ، ابتدائی چند منٹوں میں پتہ چل گیا کہ لا۔ش کسی عورت کی ہے فوری طور پر پولیس سٹیشن سے لیڈیز پولیس بلائی گئی اور کالاشاہ کاکو کے اس علاقہ سے خواتین کی مدد طلب کرکے لا۔ش کو گڑھے سے نکالا گیا ، لا۔ش بری طرح مسخ ہو چکی تھی اور بالکل ناقابل شناخت تھی لیکن لیڈیز پولیس کو اس خاتون کے کپڑوں سے ایک سم جیکٹ ملی ۔ یہ واحد سراغ تھا جو اس کیس کو آگے بڑھانے میں بعد میں مددگار ثابت ہوا ۔ ضروری کارروائی کے بعد پولیس نے لا۔ش پوسٹ۔ مارٹم اور ڈی این اے کے لیے ہسپتال منتقل کردیا سامنے آنے والی پوسٹ۔ مارٹم رپورٹ کے مطابق لا۔ش 12 سے 15 دن پرانی تھی جسے سینے میں 3 گو۔لیاں مار کر ق۔ت۔ل کیا گیا جب کہ خاتون کی گردن کا منکا بھی ٹوٹا ہوا تھا ۔فنگرپرنٹس مسخ ہو چکے تھے ان سے تو شناخت نہ ہوئی لیکن سم کو آن کیا گیا تو فرزانہ نامی ایک خاتون کی نکلی اس سم کے کال ریکارڈ کے مطابق آخری رابطے نوید نامی ایک شخص کے ساتھ تھے ، نوید کا نادرہ ریکارڈ چیک کیا گیا تو فرزانہ اسکی بیوی نکلی جن کے دو بچے بھی تھے ۔۔پولیس نے اپنی نگرانی میں خاتون کی لا۔ش امانتا دفن کروا دی ۔ اب مسئلہ درپیش تھا کہ کیسے پتہ چلایا جائے مرنے والی کوئی اور خاتون ہے یا فرزانہ بی بی ہے ، پولیس کے مطابق سم کارڈ کی موجودگی سے یہ ثابت نہیں ہو سکتا تھا کہ لا۔ش بھی فرزانہ کی تھی ۔ ریکارڈ کی مدد سے فرزانہ کی والدہ کو تھانے بلایا گیا اور اس سے فرزانہ کا پوچھا گیا تو اس نے بتایا کہ وہ 2 ہفتوں سے لاپتہ ہے ۔ اسے طلاق ہو چکی تھی اور طلاق کے باوجود جب بھی شوہر بلاتا تو چلی جاتی تھی ، خاتون نے کپڑوں کی شناخت کرکے تصدیق کردی کہ یہ اسکی بیٹی کے کپڑے ہیں جو اس نے آخری بار پہن رکھے تھے ۔ فرزانہ کی والدہ نے انکشاف کیا کہ اسکی بیٹی اپنے شوہر سے بہت محبت کرتی تھی مگر اس نے اسے طلاق دے دی تھی جسکے بعد فرزانہ نے خرچے کا دعویٰ کیا اور عدالت نے اسکے حق میں ڈگری جاری کردی تھی ۔ فرزانہ اکثر خرچہ لینے سابق شوہر کے پاس جاتی ماں اسے منع کرتی کہ اس کا اس طرح سابق شوہر سے ملنا ٹھیک نہیں لیکن وہ ٹال مٹول کرجاتی ۔۔۔ پولیس نے ثبوت اکٹھے کرنے کے بعد خاتون کے سابق شوہر نوید کو گرفتار کیا جو مریدکے میں ایک کارخانے میں کڑھائی کا کام کرتا تھا ،جب اس سے تفتیش کی گئی تو اس نے اصل کہانی بتا دی : نوید کی آمدن کم تھی بیوی کو آئے روز کے جھگڑوں پر طلاق دی مگر اس کا ہر ماہ کا خرچہ گلے پڑ گیا تھا اور وہ اس خرچے سے جان چھڑانا چاہتا تھا ، فرزانہ اس سے واقعی بہت پیار کرتی تھی اور یہ جب بلاتا وہ فورا اسکے پاس جاتی ، مبینہ طور پر طلاق کے بعد بھی اسے نوید کے ساتھ تعلقات پر کوئی مسئلہ نہیں تھا ۔اسی اعتماد میں اس نے فرزانہ کو بلایا اور اسے ساتھ لے کر نالہ ڈیک کالا شاہ کاکو کے ویرانے میں لے گیا جہاں اسکے دوست اور شاگرد رئیس اور رضا بھی آگئے تینوں نے ملکر اسے ق۔ت۔ل کیا ۔ نوید نے گلہ دبایا ، رئیس نے اپنے پستو۔ل سے فرزانہ کو سینے پر تین گو۔لیاں ماریں جسکے بعد انہوں نے اونچائی سے لا۔ش کو نیچے نالے میں پھینکا ۔ جہاں فرزانہ کی لا۔ش گری وہاں ان تینوں نے کسی سے گڑھا کھود کر لا۔ش کو چھپا دیا ۔۔۔۔ 12 دن لا۔ش چھپی رہی اور پھر فرزانہ کے پیر کی انگلیاں ظاہر ہونے لگیں تو چرواہے نے دیکھ لیا جس نے پولیس کو اطلاع کی ۔۔۔۔۔ پولیس نے تمام ملزمان کو گرفتار کرکے چالان مکمل کر لیا جسکے بعد ملزمان کو پہلے جسمانی ریمانڈ پر رکھا گیا اور اب ملزمان جیل میں ہیں ۔۔۔ سچے واقعات چیخ چیخ کر بتاتے ہیں کہ ق۔ت۔ل کبھی چھپتا نہیں ۔۔ لیکن سفاک لوگ پھر بھی جرم کرنے سے باز نہیں آتے اور خود کو چالاک سمجھ کر پوری تسلی کرتے ہیں کہ انکا جرم کبھی ظاہر نہ ہو لیکن ق۔ت۔ل کبھی چھپا نہیں رہ سکتا یہ قدرت کا وعدہ ہے ۔۔۔

08/06/2026

05/06/2026
*پاکستان کے بیشتر یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز مردوں نے اپنی بیویوں کو دکھا کر ویوز لیے، فضا علی نے خاوند آگے لگایا ہوا ہے۔۔۔**...
03/06/2026

*پاکستان کے بیشتر یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز مردوں نے اپنی بیویوں کو دکھا کر ویوز لیے، فضا علی نے خاوند آگے لگایا ہوا ہے۔۔۔*
*مشہور ہونے کے لیے اپنی عزت 2 کوڑی کی کروا بیٹھا ، گدھا کہیں کا ۔۔۔🖐️*
*اور یہ 50 سالہ دلہن اپنے چھچورے پن میں اپنا اور اپنے خاوند کا تماشہ بنائے جا رہی ہے*
*بس یہی کسر رہ گئی تھی ، یہ محترمہ شادی کر کے پاگل ہو گئی ہیں۔ لگتا ہے شوہر نہیں بکرا ہاتھ لگا ہے جیسے چاہتی مداری کی طرح اسے گھمائے جا رہی اور وہ بے وقوف گھومے جا رہا ہے*😂🖐️🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿

Address

55
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Special Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share