Rana Umar Farooq

Rana Umar Farooq political information PTA

02/10/2025
29/09/2023

مُرشد کی وجہ سے سیاست میں دلچسپی ہے ورنہ اس ملک کے گندے نظام پر تھوکنے کا بھی دل نہیں کرتا,
(خدا کی قسم)😡

حافت کا شہنشاہ واپس آگیاسیاست کا شہنشاہ آنے والا ہے استقبال شایان شان ہونا چاہئے۔ ان شاء اللہ
25/09/2023

حافت کا شہنشاہ واپس آگیا

سیاست کا شہنشاہ آنے والا ہے

استقبال شایان شان ہونا چاہئے۔ ان شاء اللہ

‏دونوں بھائیوں کی آنکھیں دیکھئے۔۔ عمران ریاض کی آنکھوں میں چمک ہے اور علی اشفاق کی آنکھوں میں آنسو۔‏
25/09/2023

‏دونوں بھائیوں کی آنکھیں دیکھئے۔۔ عمران ریاض کی آنکھوں میں چمک ہے اور علی اشفاق کی آنکھوں میں آنسو۔

‏ان لوگوں کو 9 مئی کے واقعہ میں دہشت گرد ٹھہرایا گیا۔ پھر ان کی ایک پارٹی بنائی گئی۔ اب یہ دہشت گرد پاکستان کو مستحکم بن...
20/09/2023

‏ان لوگوں کو 9 مئی کے واقعہ میں دہشت گرد ٹھہرایا گیا۔
پھر ان کی ایک پارٹی بنائی گئی۔
اب یہ دہشت گرد پاکستان کو مستحکم بنائیں گے۔
سبحان اللہ
کیسے کر لیتے ہو یہ سب؟؟؟🤔🤔

11/07/2023

اگر دم ہےتو بولو
یارب اس ملک کو غداروں، چوروں، ڈکیتوں، جھوٹوں، فراڈیوں، اور رشوت خوروں سے پاک کر دے
#آمین ثم آمین 🤲

🤣🤣🤣🤣🤣Number Wan Samja ta gay ho ga 🤭🤭
11/07/2023

🤣🤣🤣🤣🤣Number Wan Samja ta gay ho ga 🤭🤭

09/07/2023

اگر ایک بھی کیس سچا ھوتا تو 180 کیس بنانے کی کیا ضرورت تھی 🔥
الحمداللہ مرشد حق پر ہے✌🏻

ماشاءاللہ تائے کی جان عبداللہ عمیر اللہ پاک میرے بھتیجے کو سلامت رکھے ایسے ہی سدا مسکراتا رہے❤❤💋💋💋💋
01/07/2023

ماشاءاللہ تائے کی جان عبداللہ عمیر
اللہ پاک میرے بھتیجے کو سلامت رکھے ایسے ہی سدا مسکراتا رہے❤❤💋💋💋💋

Address

Lahore

Telephone

+923084945899

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Umar Farooq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share