Learn Islam آؤ اسلام سیکھیں

Learn Islam آؤ اسلام سیکھیں Learn Islam�

17/03/2024

❤❤

27/02/2024

Maa. ❤💕

13/04/2023

Right ❤️❤️
Learn Islam آؤ اسلام سیکھیں

💯💯❤️
23/03/2023

💯💯❤️

14/02/2023

14 فروری حجاب ڈے
کسی کی بہن کو گلاب دینے سے بہتر ہے اپنی بہن کو حجاب گفٹ کریں۔۔🥰🥰

09/02/2023

Date 08- Feb-2023 (Today Story)
ا ج ہمارے مکان میں پولیس اہلکار آئے اور وہ ھماری کرایدار کی فہرست دیکھنے لگے کہ ہمارے مکان کی رجسٹریشن ہوئی ہے میں نے سب کرایدار کی آن لائن رجسٹریشن کروائی ہو ئی تھی لیکن اپنے قریبی تھانے لیاقت آباد سے مہر نہیں لگوائی تھی
پولیس اہلکار کہتے سب کو تھانے جانا پرے گا ہم ایک ملک میں رہنے والے سبکے شناختی کارڈز بھی موجود ہیں پر پھر بھی کہتے پرچا ہو گا چلو با چیت ہو تی رہی ۔۔۔۔تو میں نے ان کو کہا کے میں Tomorrow Morning مہر لگوا لوں گا But وہ نہیں مانے ۔ پھر میں نے ان کو Respect دیتے ہوئے کہا سر آپ کی مہربانی آ پ کچھ پیار محبت کر لیں اور ہم کو چھوڑ دیں وہ بھی ہمارے ملک کی پولیس کہتی فی Rs.2000 Person's لگے گا میں نے کہا سر ہمارا Total Rs 2000 کا Expenses ہے مہر لگوانے کا اور آپ ہم سے فی'Person 2000 مانگ رہےہیں میری اور ان کے ساتھ کافی دیر بحث ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔آخر کار بحث کرنے کے بعد فیPerson1000 ...توتلی 10٫000روپے دیئے اور اپنی جان بچائی اور پولیس کی ذلالت سے بچ گئے ۔۔۔۔میرے لکھنے کا مقصد اپنی پولیس اہلکار کو نیچا نہیں دکھانا لیکن احساس بھی ہو نا چاہیے ان کے اندر ۔۔۔۔۔وہ ہی پولیس والے آچھے ہوتے اور کہتے بھائی آپ Tomorrow تھانے آ جائیں اور مہر لگوا لینا اس سے ہماری بھی مشکل آسان ہو جاتی اوران کا بھی مقصد پورا ہو جاتا لیکن وہ تو اپنی pocket کو بھرنے آ ہے تھے میری مہینے کی تنخوا لے گئے اورقسم سے میری سا ری رات بے چینی میں گذری۔۔ وہ تو پیسے لےکر اپنے گھر سکون سے سوئے ہوں گے۔۔۔۔میری بڑے آ فسروں سے گذارش ہے کہ آپ لوگوں کی سلری ہمارے ہی Texas سے جاتی ہے اور آ پ ہمارا آ حسا س نہیں کرتے تو پھر ہم لوگ آپ لوگوں پر کیا یقین کریں گیں۔میںں نے تو اپنے اللہ سے گذارش کر دی ہے جن پولیس اہلکاروں نے میرے سے10000 لیئے ہیں دنیا میں اور آ خرت والے دن Pay کرنے ہوں گے انشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

Township Lahore
Lahore

Telephone

+923010401085

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn Islam آؤ اسلام سیکھیں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Learn Islam آؤ اسلام سیکھیں:

Share