بیٹ گلی عوامی نیوز

بیٹ گلی عوامی نیوز بیٹ گلی عوامی نیوز
نہ کوئی خوف، نہ کوئی ڈر ✊
ہمیشہ سچ کا ساتھ ✔️
عوام کی آواز 🎤
https://chat.whatsapp.com/Fz3XaLKqeS4LEj4zqGI

25/08/2026
25/08/2026

کھاد فیکٹری نماز جنازہ کے موقع پر ننھی بچی آیت نور کے والد کی گفتگو

اس باپ پر کیا گزری ہوگی؟جس کی آنکھوں کے سامنے اس کا معصوم بچی ہو اور دل میں صرف ایک ہی سوال ہو کہ آخر میرے بچی کے ساتھ ک...
24/08/2026

اس باپ پر کیا گزری ہوگی؟
جس کی آنکھوں کے سامنے اس کا معصوم بچی ہو اور دل میں صرف ایک ہی سوال ہو کہ آخر میرے بچی کے ساتھ کیا ہوا؟

24/08/2026

لاپتہ آیت نور کی ڈیڈ باڈی یونیورسٹی کے قریب کنواں سے برآمد۔۔

22/08/2026

میڈیکل سیٹ پر متنازع تقاریر کی مذمت

کسی بھی یونین کونسل کے عوام یا باشندوں کو کسی صورت دوسری یونین کونسل کے جائز حقوق میں مداخلت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عوامی مفاد کو مقدم رکھتے ہوئے باہمی اتفاق، بھائی چارے اور احترام کے ساتھ اس معاملے کو حل کیا جائے۔

میڈیکل سیٹ پر متنازع تقاریر کی مذمتمفتی غلام ربانی تنولی نے کہا کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن جب ہماری یونین کونسل بی...
22/08/2026

میڈیکل سیٹ پر متنازع تقاریر کی مذمت

مفتی غلام ربانی تنولی نے کہا کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن جب ہماری یونین کونسل بیٹ گلی کے حقوق کی بات آئے گی تو ہم خاموش نہیں رہیں گے۔

امازئی آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کے دوران میڈیکل کی سیٹ کے حوالے سے یونین کونسل بیٹ گلی کی شمولیت کے خلاف معزز ممبران کی جانب سے کی گئی متنازع تقاریر کی، میں پورے یونین کونسل بیٹ گلی کی عوام کی طرف سے بھرپور مذمت کرتا ہوں۔

ایسی تقاریر دونوں یونین کونسلز کی عوام کے درمیان تعصب، منافرت اور اختلافات کو ہوا دینے کے مترادف ہیں۔ میڈیکل کی سیٹ دونوں یونین کونسلز کا باہمی متفقہ حق ہے، جس پر کسی ایک یونین کونسل کی اجارہ داری قابلِ قبول نہیں۔

کسی بھی یونین کونسل کے عوام یا باشندوں کو کسی صورت دوسری یونین کونسل کے جائز حقوق میں مداخلت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عوامی مفاد کو مقدم رکھتے ہوئے باہمی اتفاق، بھائی چارے اور احترام کے ساتھ اس معاملے کو حل کیا جائے۔

22/08/2026

وی سی بیٹ گلی میں عوامی مشکلات کی ایک واضح ویڈیو

ایم پی اے اور ایم این اے کی ترقیاتی کارکردگی کا اندازہ اس ویڈیو سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ آج بھی وی سی بیٹ گلی کے عوام کو بنیادی سہولیات کے حصول میں کتنی مشکلات کا سامنا ہے۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ ٹرانسفارمر جیسے ہیوی ویٹ سامان کو بھی مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت تقریباً 3 کلومیٹر تک اپنے کندھوں پر اٹھا کر اس مقام تک پہنچایا، جہاں اسے نصب کیا جانا تھا۔

یہ منظر صرف ایک ویڈیو نہیں بلکہ ہمارے علاقے کے عوام کی مشکلات، مجبوری اور بنیادی سہولیات کی کمی کی واضح عکاسی کرتا ہے۔

کیا وی سی بیٹ گلی کے عوام بھی بہتر سہولیات اور ترقی کے حقدار نہیں؟

#ترقی

22/08/2026

🎉 الحمدللہ! TikTok پر 8,000 فالوورز مکمل 🎉بیٹ گلی عوامی نیوز کے TikTok اکاؤنٹ پر 8,000 فالوورز مکمل ہونے پر ہم اپنے تمام...
21/08/2026

🎉 الحمدللہ! TikTok پر 8,000 فالوورز مکمل 🎉

بیٹ گلی عوامی نیوز کے TikTok اکاؤنٹ پر 8,000 فالوورز مکمل ہونے پر ہم اپنے تمام معزز فالورز، دوستوں اور سپورٹرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ❤️🌹

یہ کامیابی صرف ہماری محنت کا نتیجہ نہیں، بلکہ آپ سب کی محبت، اعتماد، حوصلہ افزائی اور مسلسل تعاون کی بدولت ممکن ہوئی ہے۔

آپ کا ہر لائک، کمنٹ، شیئر اور فالو ہمارے لیے مزید محنت کرنے کا حوصلہ بنتا ہے۔ 🤝

ان شاء اللہ، بیٹ گلی عوامی نیوز اسی جذبے کے ساتھ عوام کی آواز بن کر آپ تک درست اور بروقت معلومات پہنچاتا رہے گا۔

دل سے شکریہ! ❤️

منجانب: بیٹ گلی عوامی نیوز
📍 آپ کا اعتماد — ہماری طاقت

Address

Haripur
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بیٹ گلی عوامی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to بیٹ گلی عوامی نیوز:

Shortcuts

Share