Rising Youth Organization Lahore

Rising Youth Organization Lahore Rising youth organization lahore

رایزنگ یوتھ آرگنائزیشن لاھور کے مینارٹی ونگ صدر امن بلڈ ڈونرز سوسائٹی آف پاکستان کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر جتندر سنگھ رجسٹ...
05/06/2026

رایزنگ یوتھ آرگنائزیشن لاھور کے مینارٹی ونگ صدر امن بلڈ ڈونرز سوسائٹی آف پاکستان کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر جتندر سنگھ رجسٹرڈ فارماسسٹ ھربلسٹ نے آج بریگیڈیئر سکندر خیات فورس کمانڈر آنٹی نارکاٹکس فورس ( ANF)کے ساتھ ڈرگ ایڈکشن اور اس کے روکھتام کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی

اناللہ واناالیہ راجعونمفتی فضل غفورصاحب کی والدہ محترمہ وفات پاچکی ہیںنمازجنازہ اج بروزمنگل 2جون بعدنمازعشاء 10بجےتورورس...
02/06/2026

اناللہ واناالیہ راجعون
مفتی فضل غفورصاحب کی والدہ محترمہ وفات پاچکی ہیں
نمازجنازہ اج بروزمنگل 2جون بعدنمازعشاء 10بجے
تورورسک بونیرمیں اداکی جاےگی۔

Wlcm ❣️
25/05/2026

Wlcm ❣️

*📢 دعوتِ عام | شکریہ پروگرام*رائزنگ یوتھ آرگنائزیشن لاہور، شانگلہ کی جانب سے  *29 تاریخ، دوپہر 2 بجے*  *شانگلہ، الوچ پور...
25/05/2026

*📢 دعوتِ عام | شکریہ پروگرام*

رائزنگ یوتھ آرگنائزیشن لاہور، شانگلہ کی جانب سے
*29 تاریخ، دوپہر 2 بجے*
*شانگلہ، الوچ پورن* میں ایک اہم شکریہ پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اس پروگرام میں *چیئرمین عتیق الرحمن صاحب* خصوصی طور پر تشریف لا رہے ہیں۔
شانگلہ آمد پر ہم ان کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
وہ پروگرام کا شکریہ ادا کریں گے اور *عوامی خدمت کے مشن* پر گفتگو کریں گے۔

تمام دوستوں، ساتھیوں اور اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ بھرپور شرکت کر کے ہمارے مشن کو مضبوط کریں۔
آئیے مل کر لوگوں کے لیے کام کریں اور اتحاد کے ساتھ آگے بڑھیں۔

*🗓️ تاریخ:* 29
*🕒 وقت:* دوپہر 2 بجے
*📍 مقام:* شانگلہ، الوچ پورن
*🏛️ منتظم:* رائزنگ یوتھ آرگنائزیشن لاہور

آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ فخر اور حوصلہ ہوگی۔

افسوس ناک خبر سوات ایکسپریس وے پر مسافر وین اور بس میں خوفناک حادثے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ سوا...
25/05/2026

افسوس ناک خبر
سوات ایکسپریس وے پر مسافر وین اور بس میں خوفناک حادثے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔
سوات ایکسپریس وے پر اسماعیلہ کے قریب مسافر وین کھڑی بس کے پیچھے سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ وین ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا۔

موٹروے پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر پتا چلا ہے کہ وین سائیڈ پر پارک بس کے پیچھے آکر ٹکرائی۔
تمام لاشوں اور زخمیوں کو مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے۔ مسافر بس کراچی سے بونیر جا رہی تھی جبکہ پیچھے سے آکر ٹکرانے والی وین پنڈی سے دیر جا رہی تھی

We are pleased to welcome 𝘿𝙧. 𝙅𝙖𝙩𝙞𝙣𝙙𝙚𝙧 𝙎𝙞𝙣𝙜𝙝, as our 𝐀𝐰𝐚𝐫𝐝𝐞𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐡𝐞 𝙉𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣𝙖𝙡 𝙃𝙪𝙢𝙖𝙣𝙞𝙩𝙖𝙧𝙞𝙖𝙣 𝘼𝙬𝙖𝙧𝙙 at the 𝐀𝐜𝐡𝐢𝐞𝐯𝐞𝐫’𝐬 𝐆𝐚𝐥𝐚 ...
18/05/2026

We are pleased to welcome 𝘿𝙧. 𝙅𝙖𝙩𝙞𝙣𝙙𝙚𝙧 𝙎𝙞𝙣𝙜𝙝, as our 𝐀𝐰𝐚𝐫𝐝𝐞𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐡𝐞 𝙉𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣𝙖𝙡 𝙃𝙪𝙢𝙖𝙣𝙞𝙩𝙖𝙧𝙞𝙖𝙣 𝘼𝙬𝙖𝙧𝙙 at the 𝐀𝐜𝐡𝐢𝐞𝐯𝐞𝐫’𝐬 𝐆𝐚𝐥𝐚 𝟐𝟎𝟐𝟔.
​ Their journey reflects dedication, excellence & a strong commitment to creating a positive impact. As part of this prestigious platform, they stand among inspiring individuals shaping the future of Pakistan.
​𝑳𝒆𝒂𝒅𝒊𝒏𝒈 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒑𝒂𝒔𝒔𝒊𝒐𝒏.
𝑺𝒆𝒓𝒗𝒊𝒏𝒈 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒑𝒖𝒓𝒑𝒐𝒔𝒆.
𝑰𝒏𝒔𝒑𝒊𝒓𝒊𝒏𝒈 𝒄𝒉𝒂𝒏𝒈𝒆.

​🗓️ 22nd May, 2026 | Friday
📍 Hakim Saeed Hall, UMT Lahore.
For Info: 0312 7788029


رائیزنگ یوتھ آرگنائیزیشن کے چیئرمین عتیق الرحمان صاحب اور تمام لیڈرشپ کی جانب سے صدرِ لاہور ایڈووکیٹ شاہ فیصل صاحب کو شا...
14/05/2026

رائیزنگ یوتھ آرگنائیزیشن کے چیئرمین عتیق الرحمان صاحب اور تمام لیڈرشپ کی جانب سے صدرِ لاہور ایڈووکیٹ شاہ فیصل صاحب کو شادی کی دِلی مبارکباد 💐🌹

مُبارک ہو تم کو یہ شادی تمہاری
سدا خوش رہو، یہ دُعا ہے ہماری ✨

اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی زندگی محبت، خوشیوں، کامیابیوں اور رحمتوں سے بھر دے،
اور یہ نیا سفر آپ کے لیے ہمیشہ باعثِ سکون و برکت بنے۔ آمین 🤲

منجانب:
رائیزنگ یوتھ آرگنائیزیشن پاکستان

Address

Neela Gumbad
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rising Youth Organization Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share