Sardar Shahbaz photography

Sardar Shahbaz photography public page .show beautiful vibes

نومبر✈
30/11/2024

نومبر✈

نومبر🫀
20/11/2024

نومبر🫀

29/12/2022

Must comment
19/12/2022

Must comment

✨💫🔥
18/12/2022

✨💫🔥

 #چاے
14/12/2022

#چاے

💫🔥
13/12/2022

💫🔥

27/08/2022

ہیومن ویلفیئر فاؤنڈیشن کا ایک اور کارنامہ ہیومن ویلفیئر فاؤنڈیشن موہڑہ کے نوجوان آپ کے اس جذبے کو سلام جس طرح آپ نے پچھلے دو سالوں سے موہڑہ کی فلاحِ و بہبود کے لیے کام کیے آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ ہماری سپورٹ کی جاۓ یہی نوجوان اس قوم کا سرمایا ہیں موہڑہ کے تمام ممبرز کو مبارکباد آپ سب کی کاوشوں سے سیکرٹری یونین کونسل دھروتی موھڑہ بروز منگل اپنے دفتر موہڑہ میں خاضر ہوں گے سیکرٹری صاحب کے تمام مسائل سنے گے سب سے بڑامسلہ انٹرنیٹ کا ہے کیونکہ اب کام آنلائن ہو گیا ہے وہ حل کریں گے انشاءاللہ باقی فیس وغیرہ پینافلیکس پہ دفتر کے باہر آویزاں ہو گی بہت لوٹ لیا آپ نے اب لوٹ مار نہیں چلے گی عوام باشعور ہو چکی ہے. تعاون کے لیے تمام احباب کا شکریہ.

24/08/2022

یونین کونسل دھروتی موھڑہ کے باسیو پُل کے پاس جو عمَارت ھے اس کا کوئی ولی وارث ھے اس عمارت کا مالک سیکرٹری یونین کونسل ھے جو گورنمنٹ کے خزانے سے تنخواہ ماہانہ لے رہے ہیں صرف نکیال میں بیٹھ کے. دھروتی موھڑہ کے لوگوں کے پیدائش سرٹیفکیٹ عوام خود نکیال جا کہ جناب سے رابطہ کرتے ہیں اور جناب کہتے ہیں میں فلاں شاپ پہ بیٹھا ہوں آجاہیں جو فارم 500 میں بنتا ھے وہ ہمارے لوگوں کے 1000 میں بنتا ھے کیونکہ کرایہ لگا جانا پڑتا ھے اور کبھی کبھی سیکرٹری صاحب نکیال بھی نہیں ملتے انشاء اللہ اس دفتر کی بخالی کے لیے 24 اگست کو موھڑہ کے جوانوں کا وفد نکیال جاے گا آپ سب کے تعاون کی ضرورت ھے اس دفتر
کو گاے بھینسوں بکریوں کے چنگل سے آزَاد کروانا ھے.

Address

Nakyal
Kotli Sarsawa

Telephone

+923185048155

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Shahbaz photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sardar Shahbaz photography:

Share

Category