Entertainment life

Entertainment life In this page i provide verious type of entertainment video like poetry photos funny videos and differ

خدارا اپنے بچوں کی حفاظت کریں، کسی پر بھی بھروسہ نا کریں کہیں بھی اکیلے نا جانے دیں۔ تیری میری کی ہوندی اے، دھی تے جھلیا...
23/06/2026

خدارا اپنے بچوں کی حفاظت کریں، کسی پر بھی بھروسہ نا کریں کہیں بھی اکیلے نا جانے دیں۔
تیری میری کی ہوندی اے، دھی تے جھلیا دھی ہوندی اے!!
سرگودھا کی رہائشی یہ 7 سالہ بچی جو کل گھر سے محلے کی دکان سے چیز لینے گئی درندوں نے اس معصوم کو نہیں چھوڑا،
انا للّٰہ وانا الیہ رجعون۔
گھر سے جانے کے کچھ دیر بعد والدین نے بچی کی تلاش جاری کی تو بچی نا ملی۔ محلے کے CCTV کیمروں میں فوٹیج دیکھی تو بچی دکان کے اندر جاتی نظر آئی دکان سے باہر واپس نہیں آئی۔
پولیس کو اطلاع دی گئی اور کاروائی کے بعد پتہ چلا اس بچی کو دکان کے تین ملازمین نے زیادتی کے بعد ق ت ل کر دیا اور لاش پانی والی ٹینکی میں ڈال دی۔
افسوس ہم لوگ انتہائی گر چکے ہیں کسی کی بہن بیٹی کسی کی سمجھتے ہیں۔
تیری میری کی ہوندی اے، دھی تے جھلیا دھی ہوندی اے!!


Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif Mian Shehbaz Sharif Marriyum Aurangzeb PML-N DINGA Pak Army FanPage Pak Army Pak Army Govt of Punjab PML(N) Bakhtawar Bhutto Zardari Fans Pak Army PMLN Lahore ゚ ゚

05/06/2026

کوٹ ادو
آئل ٹینکر حادثہ میں جانبحق و زخمی ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے
جانبحق ہونے والی تینوں بہنیں12 سالہ وجہیہ 14 سالہ عدیلہ اور 16 سالہ حنائزہ قصبہ اڈا گورمانی کے خلیل احمد کی بیٹیاں تھیں جبکہ خلیل احمد خود بھی زخمی ہے دیگر 2 زخمیوں میں بہن بھائی 17 سالہ الطاف اور 15 سالہ صائمہ بی بی حسین سکنہ ادا گورمانی شامل ہیں..

07/03/2026
24/02/2026

Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Address

Street Number 3 Kotadu
Kot Addu

Telephone

+923056546619

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainment life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Entertainment life:

Shortcuts

Share

Category