30/10/2024
فارم 47 والے وزیر خزانہ کو باہر ملک میں کہتے ہیں کہ اپ پھر پیسے مانگنے کے لئے بھکاری بن کرآگئے۔مہنگے سوٹ ا پہن کر اور مہنگے ہوٹل میں سٹے کر کے اپ کو بھیک مانگتے ہوئے شرم انی چاہیے۔۔ اگر پی ڈی ایم کی حکومت نے ملک کی انٹرنیشنل بےعزتی کے اوپر بھنگڑے ڈالنے ہیں اور کہتے ہیں کہ پاکستان کی اکانمی بہتر ہو گئی ہے تو یہ ہے آپکی وہ بے عزتی.
محترمہ زرتاج گل وزیر