Ashar Ali

Ashar Ali کسی معمولی نظر آنے والے انسان کی عزت کرنا آپ کی شرافت کا ثبوت ہے، کسی معمولی نظر آنے والے انسان کو ذلیل کرنا آپ کے پست ہونے کا ثبوت ہے۔

��

ہم تو اب ہیں ہی، مگر کاش ہمارے جیسے ۔دربدر ہونے سے پہلے ہی سنبھالے جائیں♥️🔥
24/12/2022

ہم تو اب ہیں ہی، مگر کاش ہمارے جیسے ۔
دربدر ہونے سے پہلے ہی سنبھالے جائیں
♥️🔥

24/12/2022

*تم ایک حادثہ ہی سہی پر دلنشین بہت تھے*✨👀♥️

24/12/2022

ساکوں ساڈے شَہر دے ڈُورے تے گُونگے کھاہ گئے
واسِق نُما وڈیرے گِھن گِھن کے بُھنگے کھاہ گئے
عِشرتؔ گُُزرتاں ویسی ارمان پر ایہو ہے
کاویں کولوں زیاہ لالییں دے ٹُھنگے کھاہ گئے

27/09/2022

محبت وچ دعا نکلے تے نفرت بدعا ساری
او بہوں وڈا منافق ہے جیڑھا ہر کہیں کو دعا ڈیندے

27/09/2022

کڈانہی کہیں نشئی کوں کہیں ویرانے ءچ بیٹھا ڈیکھیں__
جیندے کول سگرٹ دی نویں نِکور ڈبی ہووے__
تے اوندے گوٹے وچ سگرٹ ساڑنڑ کیتے ہِکا تیلی بچ ونجے__
او بندہ تیکوں اوں ہک تیلی دی قدر ڈسیسی__
پچھیں میں تیکوں ڈسیساں کہ میکوں جیونڑ کیتے تیڈی کتنی لوہڑ ہے___🙏

13/09/2022

اس پہر بیمار(جسمانی) جاگتے یا خدا والے(متقی) حیف میرا شمار دونوں میں نہیں ۔💔

29/07/2022

کسی نے بزرگ سے کہا
کچھ نصیحت کر دیں:
فرمایا :
بس دھیان رکھنا کوئی اللّه سے تمہاری شکایت نہ کر دے
❤️🔥

13/07/2022

جتنے مخلص آپ ہونگے
اتنے ہی گھٹیا لوگوں سے آپ کا واسطہ پڑے گا ...🙏

28/06/2022

جینے میں مصروف ہو جاؤ یا مرنے میں مصروف ہو جاؤ

06/06/2022

میں ان چیزوں پر توجہ دینے کے لیے اپنے آپ کو معاف کرتا ہوں جو اس کے لائق نہیں تھیں۔

Address

Ashar Street Kot Addu
Kot Addu

Telephone

+923480802007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashar Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share