30/10/2025
رکن صوبائی اسمبلی نے سینٹ انتخابات میں عمران خان کے نامزد کردہ امیدوار خرم زیشان کو اپنا قیمتی ووٹ کاسٹ کردیا۔
جمہوریت کی مضبوطی، اصولی سیاست اور پارٹی وفاداری کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا کردار ادا کیا۔
تحریک انصاف کے نظریے اور قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار۔
Mpa Fazal Haq ✌🌺