Aiou Studio9

Aiou Studio9 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aiou Studio9, Photographer, Kohistan Tikai.

👈اوپن یونیورسٹی کے تمام کورسز کی انفارمیشن، ایڈمیشن، اسائنمنٹس، ڈگری پراسیس اور یونیورسٹی نوٹیفیکیشن سے اپڈیٹ رہنے کے لیے ہمارا گروپ جوائن کریں۔شکریہ۔

https://chat.whatsapp.com/E2ln0hTU3TX883cSU5hrcd👌💖

🎓 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی تمام سروسز ایک ہی جگہ!📚 Assignments & Academic Services✅ Quiz & Workshop مکمل رہنمائی✅ P...
01/06/2026

🎓 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی تمام سروسز ایک ہی جگہ!
📚 Assignments & Academic Services
✅ Quiz & Workshop مکمل رہنمائی
✅ PDF & MS Word Assignments
✅ Handwritten & 100% Unique Assignments
✅ Admissions Guidance
✅ Guess Papers Available
✨ آسان، تیز اور قابلِ اعتماد سروس — ہزاروں طلبہ کا اعتماد!
📲 ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
📞 03167711293

🎓 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی - ایڈمیشن خزاں 2026 🎓کیا آپ گھر بیٹھے اپنی تعلیم مکمل کرنا چاہتے ہیں؟ علامہ اقبال اوپن یونی...
01/06/2026

🎓 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی - ایڈمیشن خزاں 2026 🎓

کیا آپ گھر بیٹھے اپنی تعلیم مکمل کرنا چاہتے ہیں؟ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (AIOU) لے کر آیا ہے شاندار موقع! بی اے (BA) اور بی کام (B.Com) پروگرامز میں ایڈمیشن یکم جولائی سے شروع ہو رہے ہیں۔

پروگرام کی اہم تفصیلات:
✨ دورانیہ: 2 سال (چار سمسٹرز)
✨ اہلیت: داخلے کے لیے انٹرمیڈیٹ یا مساوی تعلیم میں پاس ہونا ضروری ہے۔
✨ کلاسز: اس پروگرام میں فزیکل کلاسز نہیں ہوتیں (گھر بیٹھے تعلیم)۔
📚 یونیورسٹی کی خصوصیات اور طریقہ کار:

تعلیمی کتب: یونیورسٹی کی جانب سے کتابیں بذریعہ ڈاک آپ کے پتے پر بھیجی جاتی ہیں۔

اسائنمنٹس (Assignments): ہر کتاب کی ہاتھ سے لکھی ہوئی اسائنمنٹ ٹیوٹر کو بذریعہ ڈاک جمع کروانی ہوگی، جس کے 30% نمبر فائنل رزلٹ میں شامل ہوں گے۔

امتحانات (Exams): ہر کتاب کا پیپر یونیورسٹی کے منتخب سینٹرز میں فزیکل دینا ہوگا، جس کے 70% نمبر فائنل رزلٹ میں شامل ہوں گے۔

📁 ایڈمیشن کے لیے درکار ڈاکومنٹس:

ایک Passport سائز فوٹو

ب فارم یا آئی ڈی کارڈ (CNIC)

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کا رزلٹ کارڈ / ڈاکومنٹس

📢 یاد رکھیں: ایڈمیشن یکم جولائی سے شروع ہوں گے (جولائی تا ستمبر)۔

📞 ایڈمیشن کی رہنمائی کے لیے ابھی ہماری خدمات حاصل کریں:
💬 Whatsapp: 03167711293

09/05/2026

📣 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء کے لیے اہم اطلاع!
بہار 2026 سمسٹر کے وہ تمام طلباء جو اپنے ریکارڈ میں تبدیلی یا درستگی کروانا چاہتے ہیں، ان کے لیے ایک ضروری موقع ہے۔

آپ درج ذیل معلومات میں 15 مئی 2026 تک CMS پورٹل کے ذریعے آن لائن اپلائے کر کے اپڈیٹ کروا سکتے ہیں:

📱 موبائل نمبر کی تبدیلی یا درستگی

📚 کورس کوڈ میں تبدیلی یا درستگی

🏠 ایڈریس (پتہ) کی تبدیلی یا درستگی

⚠️ یاد رکھیں: 15 مئی 2026 کے بعد کسی بھی قسم کی تبدیلی یا درستگی ممکن نہیں ہوگی۔ اس لیے وقت ضائع کیے بغیر اپنی تفصیلات درست کر لیں

*_السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تمام سٹوڈنٹس کے تمام کورسز کی اسسائنمنٹس دستیاب ہیں۔اگر...
08/05/2026

*_السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تمام سٹوڈنٹس کے تمام کورسز کی اسسائنمنٹس دستیاب ہیں۔اگر کوئی مجھ سے اسئنمنٹ لکھوانا چاہتا ہے یا MS Word میں ٹائپ اسئنمنٹ لینا چاہتا ہے تو وہ رابطہ کر سکتا ہے
📲 ᴡʜᴀᴛꜱᴀpp رابطہ کریں
👉 03167711293













👈اوپن یونیورسٹی کے تمام کورسز کی انفارمیشن، ایڈمیشن، اسائنمنٹس، ڈگری پراسیس اور یونیورسٹی نوٹیفیکیشن سے اپڈیٹ رہنے کے لی...
08/05/2026

👈اوپن یونیورسٹی کے تمام کورسز کی انفارمیشن، ایڈمیشن، اسائنمنٹس، ڈگری پراسیس اور یونیورسٹی نوٹیفیکیشن سے اپڈیٹ رہنے کے لیے ہمارا گروپ جوائن کریں۔شکریہ۔

https://chat.whatsapp.com/E2ln0hTU3TX883cSU5hrcd👌💖

08/05/2026

السلام علیکم
اگر آپ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (AIOU) کے طالب علم ہیں اور آپ کو کسی بھی چیز کی سمجھ نہیں آ رہی، یا آپ نئے ہیں اور یونیورسٹی کے بارے میں معلومات نہیں رکھتے، تو یہ گروپ آپ کے لیے ہے۔ خوش آمدید۔
Contact:
03167711293

*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی* نے اپنی موبائل ایپ کو اپڈیٹ کر دیا ہے اب آپ گھر بیٹھے تمام معلومات ایک ہی ایپلیکیشن کے ذریع...
07/05/2026

*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی* نے اپنی موبائل ایپ کو اپڈیٹ کر دیا ہے اب آپ گھر بیٹھے تمام معلومات ایک ہی ایپلیکیشن کے ذریعے چیک کر سکتے ہیں۔
ردج ذیل لنک کے ذریعے علامہ اقبال اوپن یورنیورسٹی کی اپلیکشن ڈونلوڈ کرلیں اور اپنے سی ایم ایس اکاؤنٹ کے ذریعے اسے لاگ ان کر لیں:

https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.edu.aiou.app.official
*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی* نے اپنی موبائل ایپ کو اپڈیٹ کر دیا ہے اب آپ گھر بیٹھے تمام معلومات ایک ہی ایپلیکیشن کے ذریعے چیک کر سکتے ہیں۔

ہرقسم کے معلومات کیلۓ ہمارا وٹسپ چینل کو فالوں کریں
07/05/2026

ہرقسم کے معلومات کیلۓ ہمارا وٹسپ چینل کو فالوں کریں

Follow Aiou Studio9's WhatsApp channel. ‎ہرقسم کی مسلہ کے حل کیلۓ ہم سے رابطہ کریں.‎ Join 4 followers for the latest updates.

اگر آپ اپنی مصروفیات کی وجہ سے *ورکشاپس، کوئزز، اسائنمنٹس یا پراجیکٹس* خود مکمل نہیں کر پا رہے، تو پریشان ہونے کی ضرورت ...
07/05/2026

اگر آپ اپنی مصروفیات کی وجہ سے *ورکشاپس، کوئزز، اسائنمنٹس یا پراجیکٹس* خود مکمل نہیں کر پا رہے، تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ ہم آپ کو *بہترین اور معیاری سروس* فراہم کرتے ہیں۔

آج ہی *اپنا آرڈر بک کروائیں،* کیونکہ بعد میں زیادہ ہونےکی وجہ سے *آرڈرز لینا ممکن نہیں ہوگا۔*

*رابطہ کریں:*
03167711293

Address

Kohistan Tikai

Telephone

+923458599688

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aiou Studio9 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aiou Studio9:

Share

Category