Kachai Social Media - Kohat -

Kachai Social Media - Kohat - Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kachai Social Media - Kohat -, Photographer, Kachai Kohat, Kohat.

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنخبر غم انتہائی رنج و الم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گاؤں عیسیٰ خیل کچئی سادا...
24/02/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْن
خبر غم
انتہائی رنج و الم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گاؤں عیسیٰ خیل کچئی سادات گھرانے سے تعلق رکھنے والے مرحوم ذاکرِ اہلِ بیتؑ سید مرتضیٰ حسین کے فرزند، ذاکر سید عامر عباس، وطنِ عزیز کی خاطر جامِ شہادت نوش کرگئے۔
شہادت ایک عظیم مرتبہ ہے، جو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا۔ سید عامر عباس نے اپنے پاک لہو سے وطن کی مٹی کو سیراب کر کے بہادری، غیرت اور وفاداری کی روشن مثال قائم کر دی۔ ان کی یہ قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے۔
ہم سب شہید کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں....

24/02/2026

دعا درجات بلندی
کرک میں پولیس موبائل پر حملے سے کچئ کا جوان بھی ملک کی خاطر شہید ہو گیا
اللّه درجات بلند فرماے آمین 🤲🏻

24/02/2026

کوہاٹ شکر درا میں پولیس موبائل پر حملہ ڈی ایس پی اسد سمیت دو پولیس اہلکار شہید

20/02/2026

😭🔴اس #ماں پر رات کیسی گزرے گی جس کی جـ.گرِ گو.شہ 6٫5 دن سے لا.پتہ ہو یہ ماں کیسے سکون سے سو پائی گی😭 علاقہ کم سم کچئی کے سید شیراکبر حسین و سید ساجد حسین کے8اور9 سالہ بیٹے دن کو #اولیاء میر حبیب شاہ سید زیارت کچئی کو گئے تھے واپسی پر موسیٰ خیل کچئی تک دیکھے گئے ھے اسکے بعد لا،پتہ ہوئے 💔😭
طرح طرح کی افو*اااہیں آرہی ھے ایک ماں پل پل مـ..ر رہی ھے ھم سب نے تو صرف آج روزہ رکھا لیکن انکی ماں کی پانچ دنوں سے روزہ ھے آنکھوں آشک بار ھے دل خو*ن کے آنسو رو رہا ھے خدارہ آج ایک ماں کی مـ.رحم بنیں انکی لاڈلے کی ڈھو۔نڈنے میں مد.د کریں انکی آخری امید ھم سب ھے روزے کا مہینہ ھے ایک ماں کی ضرور دعا لیں یہ پیغام جگہ جگہ پہنچائیں🙏😔😔

03329655932 رابطہ نمبر

افطاری کے بعد پانی کا پہلا گھونٹ پینے پر دل و دماغ اس بات کی گواہی دیتا ہے کہکائنات میں امام حسینؑ جیسا صابر کوئی نہیں🙌🏼
20/02/2026

افطاری کے بعد پانی کا پہلا گھونٹ پینے پر دل و دماغ اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ
کائنات میں امام حسینؑ جیسا صابر کوئی نہیں🙌🏼

20/02/2026
🤲ان للہ وانا الیہ راجعون🤲 📢اعلان وفات 📢گاؤں عیسی خیل کچئی سے تعلق رکھنے والے سید حسرت حسین وفات پا گئے ہے۔ 🤲تمام مومنین ...
01/12/2025

🤲ان للہ وانا الیہ راجعون🤲
📢اعلان وفات 📢
گاؤں عیسی خیل کچئی سے تعلق رکھنے والے سید حسرت حسین وفات پا گئے ہے۔
🤲تمام مومنین سے دعائے مغفرت کی اپیل کی جاتی ہے 🤲

کچئ کے گاؤں میر اصغر میلا سے تعلق رکھنے والے معزز شخصیت، املک اور سابقہ ناظم سید اصغر جن شیرازی آج وفات پا گئے ہیں۔مرحوم...
27/08/2025

کچئ کے گاؤں میر اصغر میلا سے تعلق رکھنے والے معزز شخصیت، املک اور سابقہ ناظم سید اصغر جن شیرازی آج وفات پا گئے ہیں۔

مرحوم ایک نڈر، بہادر اور خدمت گار مشر تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی قوم و مذہب کی خدمت میں گزاری۔ وہ ہمیشہ اپنی قوم کے مسائل حل کرنے، مظلوم کا ساتھ دینے اور اتحاد و اتفاق قائم رکھنے میں پیش پیش رہے۔ ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

مرحوم کی وفات سے قوم ایک بڑے رہنما اور سچے خادم سے محروم ہو گئی ہے، جو ہر وقت عوام کے ساتھ کھڑے رہتے تھے۔ ان کے جانے سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پُر نہیں ہو سکے گا۔

نمازِ جنازہ کے وقت اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
آمین یا رب العالمین۔

04/08/2025

فوری اطلاع — لائیو اپڈیٹ

کراچی میں دشمنانِ اہل بیت کی جانب سے مومنین پر بزدلانہ فائرنگ!

پانچ جوان شدید زخمی نازک حالت میں آغا خان ہسپتال منتقل۔

تمام مومنین سے گزارش ہے:
خون کے عطیات فوراً ہسپتال پہنچا کر دیں
مجروحین کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کریں

اللّٰہ ان مظلوموں کو شفا عطا فرمائے اور دشمنوں کو نیست و نابود کرے، گذارش ہے بغیر لائسنس یافتہ اسلحہ گھروں سے مت نکلیں

آج فائرنگ کے واقعے میں 5 سے زائد زخمیوں کا تعلق پاراچنار و گلگت سے بتایا جارہا ہے جنہیں پہلوان گوٹھ میں ملک دشمن تکفیری سفیانی دہشت گردوں نے مسجد و امام بارگاہ کے قریب نشانہ بنایا ۔ تمام جوان خون کی عطیات فراہم کرنے آغا خان ہسپتال کراچی کے شعبہ ایمرجنسی میں پہنچیں

Address

Kachai Kohat
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kachai Social Media - Kohat - posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category