Kohati Pukhtoon Vlog

Kohati Pukhtoon Vlog Facebook Acount : http://www.facebook.com/afaq.shah.79

Model
Fb nd Email: [email protected]

ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬●●●●●●●●●● ─────▀██▀───▀██▀─▀██──██─▀██▀▀▀─────── ──────██─────██───██▄█▀───██▄█──────── ─────▄██▄▄█─▄██▄─▄██──██─▄██▄▄▄─────── ●●●●●●●●●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ

شاہ رخ خان کی فلموں کی مثالیں دینے والامہنگائی پر ایسے گونگا بنا ہوا جیسے کوئلہ فلم میں شاہ رخ خان گونگا تھا
24/03/2023

شاہ رخ خان کی فلموں کی مثالیں دینے والامہنگائی پر ایسے گونگا بنا ہوا جیسے کوئلہ فلم میں شاہ رخ خان گونگا تھا

ہوا کچھ یوں کہ اعظم سواتی اور ان کی بیگم کی جعلی برہنہ ویڈیو اعظم سواتی کی بیگم کو (جو کے نانی دادی ہیں) بھیجی گئی،بیگم ...
05/11/2022

ہوا کچھ یوں کہ اعظم سواتی اور ان کی بیگم کی جعلی برہنہ ویڈیو اعظم سواتی کی بیگم کو (جو کے نانی دادی ہیں) بھیجی گئی،
بیگم کو لگا میرے خاوند نے مجھے دھوکہ دیا اور کسی اور خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی تعلقات رکھے!
بیگم نے اعظم سواتی سے کال پر رابطہ کرتے ھوے زار و قطار رونے لگی___
خاوند کے بار بار پوچھنے پر بیگم نے وہ ویڈیو اپنی بیٹی کو دکھائی، کہ تمہارے والد کی کسی اور عورت کہ ساتھ ویڈیو ملی ہے مجھے،
بیٹی کی والد سے بات ہوئی، والد کے پوچھنے پر، بیٹی نے روتے ھوے کہا:
"ڈیڈی یہ ویڈو کسی اور کی نہیں ہے، یہ آپ کی اور ماما کی ہے____"
بتایا کہ جب آپ قوئٹہ گئے تھے یہ اس وقت کی ویڈو ہے۔۔۔۔۔۔!!

اللّه۔۔۔۔۔۔!!!
یہ ملک لا الہ الااللہ پہ بنا تھا۔۔۔۔!!
کیا کر دیا اس کے ساتھ۔۔۔۔💔💔؟؟


کے ڈی اے ڈبل روڈ شیخان کی باؤنڈری پر پولیس چوکی قائم کرنے کے لئے آج موقع دیکھا گیا۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر کے ڈی اے  اس موقع پ...
02/11/2022

کے ڈی اے ڈبل روڈ شیخان کی باؤنڈری پر پولیس چوکی قائم کرنے کے لئے آج موقع دیکھا گیا۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر کے ڈی اے اس موقع پر چیئرمین کے ڈی اے ضیاء الرحمان، فوکل پرسن وسیم آفریدی، انجینئر عامر بخاری، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمد سعد، مدثر ایڈووکیٹ اور ایس ایچ او تھانہ کے ڈی اے بھی موجود تھے۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر کے ڈی اے پولیس پوسٹ قائم ہونے کے بعد جرائم میں واضح کمی آجائیگی۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر کے ڈی اے

چئیرمین عمران خان کی ایم پی اے کوہاٹ ضیاء اللہ بنگش سے ملاقات۔ 30 اکتوبر کو این اے 45 کرم ضمنی انتخابات اور لانگ مارچ کے...
21/10/2022

چئیرمین عمران خان کی ایم پی اے کوہاٹ ضیاء اللہ بنگش سے ملاقات۔ 30 اکتوبر کو این اے 45 کرم ضمنی انتخابات اور لانگ مارچ کے حوالے سے تبادلہ خیال اور ضیاء اللہ بنگش کو ضروری ہدایات۔

اس موقع پر سینیٹر و چیف آف سٹاف ٹو چئیرمین شبلی فراز بھی موجود تھے۔

Tuesday 26 July 2022 Ko Subha 10 Bajay Bjli ki  zalmana load sheding k khilaf gate  No 2 se malanag abad bridge tk Ihtej...
24/07/2022

Tuesday 26 July 2022 Ko Subha 10 Bajay Bjli ki zalmana load sheding k khilaf gate No 2 se malanag abad bridge tk Ihtejaji jaloos nikala jaye ga Jis K Bary Me KDA Chairman Zia Ur Rehman Apny Sector me Door To Door Compain Ki sb bhai apni sirkat ko yaqeeni bnaein...
Kda ka Masla Hum Sab ka Masla hai

13/07/2022

😂😂

‏اس سازش کا انجام سنوعمران ہے میرا نام سنونہ حامد میر،نہ صافی ہوںمیں سچا اک صحافی ہوںنہ جھکتا ہوں نہ بِکتا ہوںسچ بولتا ہ...
06/07/2022

‏اس سازش کا انجام سنو
عمران ہے میرا نام سنو
نہ حامد میر،نہ صافی ہوں
میں سچا اک صحافی ہوں
نہ جھکتا ہوں نہ بِکتا ہوں
سچ بولتا ہوں سچ لکھتا ہوں
میں کھیلتا ہوں طوفانوں سے
نہ خوف مجھے بے ایمانوں سے
نہیں کوئی میرا دام سنو
عمران ہے میرا نام سنو

ایک صحافی سے ڈرنے والے ہمیں کشمیر آزاد کروا کر دیں گے🖐🖐
06/07/2022

ایک صحافی سے ڈرنے والے ہمیں کشمیر آزاد کروا کر دیں گے🖐🖐

04/07/2022

👍

04/07/2022

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohati Pukhtoon Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kohati Pukhtoon Vlog:

Share

Category