Kohat Globe

Kohat Globe instagram: ahphotography

15/03/2023

tiger ziaullah khan bangash b zaman park lahore ponch g*e or apny qarkonan k 7 shana ba shana khary hain

کوہاٹ شہر کو ایسے نوجوانوں کی ضرورت ہے۔کوہاٹ کے ڈی اے NC-9 چیرمین اخونزادہ شاہ حسین اور NC 11  کے چئیرمین ضیاء الرحمان ا...
22/02/2023

کوہاٹ شہر کو ایسے نوجوانوں کی ضرورت ہے۔
کوہاٹ کے ڈی اے NC-9 چیرمین اخونزادہ شاہ حسین اور NC 11 کے چئیرمین ضیاء الرحمان اور وسیم آفریدی اپنی مدد آپ کے تحت روڈ پر کام کرنے لگے اور ٹوٹی ہوئی روڈ پر مرمتی کا کام خود سرانجام دیا۔ حالانکہ یہ کام متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کا ہوتا ہے۔
اگر ہم سب ایک زمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دے تو ہمارے شہر کی خوبصورتی مزید بڑھ سکتی ہے۔

‏ترکی کی وزیر خارجہ کا بیان "ہم شہباز شریف کو آنے سے روکنے پر معذرت نہیں کرینگے انکو خو عقل ہونی چاہئے کہ ایک ملک ایمرجن...
13/02/2023

‏ترکی کی وزیر خارجہ کا بیان
"ہم شہباز شریف کو آنے سے روکنے پر معذرت نہیں کرینگے انکو خو عقل ہونی چاہئے کہ ایک ملک ایمرجنسی میں ہے اور آپ دورے پر آرہے ہیں حالانکہ آپکا اپنا ملک اب تک سیلاب کی مصیبت سے نہیں نکلا۔
دورہ پر لگنے والی50 لاکھ ڈالر کی رقم سیلاب زدگان پر خرچ کریں بہتر ہوگا .

13/02/2023
وادی تیراہ قوم آکاخیل وی سی 63 درس جماعت کےغریب عوام اس جدید دور میں ابھی تک روڈ اور موبائل سگنل سے نامخروم یہ سابقہ نوم...
11/02/2023

وادی تیراہ قوم آکاخیل وی سی 63 درس جماعت کےغریب عوام اس جدید دور میں ابھی تک روڈ اور موبائل سگنل سے نامخروم یہ سابقہ نومائندوں گان کی کارکردگی قوم آکاخیل تیراہ میں اس کی کارکردگی بلکل صفر ہے۔دوبارہ ان غریب عوام سے ووٹ مانگنا انشاءاللہ اس کی استقبال انڈوں سے ہوگا۔

یہ دونوں آدمی بھرتی ہو چکے مگر بدقسمتی سے انکے دیے ہوئے نمبر پر رابطہ نہیں ہو پا رہا۔۔خاص طور عاطف زمان  کا فون نمبر غلط...
10/02/2023

یہ دونوں آدمی بھرتی ہو چکے مگر بدقسمتی سے انکے دیے ہوئے نمبر پر رابطہ نہیں ہو پا رہا۔۔
خاص طور عاطف زمان کا فون نمبر غلط ھے!
(پتہ لاچی)
کوئی بھی دوست جانتا ہو تو میرے سے اس نمبر پر رابطہ کریں!
0334 3816197

Copy

07/02/2023

Ya Allah turkey or sham k musalmano pay reham farma😱😱😢

07/02/2023

پٹرولیم مصنوعات
قیمتوں میں 100 روپے فی لیٹرتک کمی کا امکان
سمری تیار
اطلاق 30 فروری سے ہوگا

07/02/2023

السلام وعلیکم۔
پتا تو چلے ہماری ہمارے فیس بک پیج پر کہا کہا کہ لوگ موجود ہے ملک سے باہر بھی اپنا علاقہ بتائے
1کوہاٹ
2کرک
3ہنگو
4اورکزئی
5کرم
6چارسدہ
7لکی مروات
8باجوڑ
9بٹگرام
10دیر
11پشاور
12 مانسہرہ
13تورغر
14بونیر
15ملاکنڈ
16نوشھرہ۔۔۔۔
17بنوں
18 ڈیرہ اسماعیل خان
19کوئٹہ
20ژوب
21 ضلع مہمند
22 وزیرستان
23 شانگلہ
24دوآبه
25 ٹل
26مردان
اسلام آباد
لاہور
کراچی
پنجاب
سندھ
کوئٹہ
کشمیر
گلگت بلستان
باہر کاکوئی ملک
بعاون معظم خان ماموند

05/02/2023

Kohat sawa lakh qabristan may ajeeb wakiya pesh aya jaha namalum afrad nay kahe hafto sy chori chopy 1 qabar ki khodai kr k takreban 30 feet gehri khodai kr k 1 soran banany ki tayari kr rahy thy jaisy he elaky k logo ko pata laga to city police nay barwakht qarwai kr k jai wakuai ka jaiza liya to wahan kuch b ni tha or herangi ki baat ya hy k ya sorang khodny ka maqsad kya tha?

02/02/2023

یہ کوہاٹ کے فضاؤں کو کیا ہوگیا،
اللہ پاک رحم فرمائیں، امین
کوہاٹ ٹنل کے قریب ٹریفک کا المناک حادثہ 21 افراد کی جانبحق ہونے کی اطلاعات ہیں،

Address

Kohat City
Kohat
4005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat Globe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kohat Globe:

Share

Category