18/06/2025
ایم فیل اور پی ایچ ڈی کی ڈیفینس پریزنٹیشن کے دوارن جو لنچ پروگرام ہو رہا تھا،
میڈیا پر آواز اٹھانے کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ ، وائس چانسلر کوہاٹ یونیورسٹی نے بند کرکے نوٹیفیکیشن جاری کیا۔
نوٹیفیکیشن میں لکھا گیا ہے کہ چونکہ سٹوڈنٹس پر الریڈی فائنانشیل برڈن زیادہ ہوتا ہے کیونکہ پیپر پبلیکشنز وغیرہ پر زیادہ خرچہ آ رہا تھا، اور اوپر سے ڈینر/لنچ کا برڈن بھی آ رہا تھا، تو وائس چانسلر نے ایکشن لیتے ہوئے بند کر دیا،