𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗶𝘀𝗺𝗮𝗶𝗹

𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗶𝘀𝗺𝗮𝗶𝗹 𝗜𝗻𝘀𝗽𝗶𝗿𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 | 𝗠𝗼𝘁𝗶𝘃𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 | 𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺𝗶𝗰 𝗧𝗵𝗼𝘂𝗴𝗵𝘁𝘀
Positive Vibes | Reality of Life | Heart Touching Posts 💫

Presented by Muhammad Ismail 🌿
(2)

09/06/2026

دنیا چند روز ہے، مگر آخرت ہمیشہ کی ہے۔ اس لیے ایسے اعمال کریں، جو قبر میں روشنی بنیں، حسرت نہیں۔

08/06/2026

‏مشکل ترین حالات میں طاقتور ترین نہیں بلکہ حالات کے مطابق ڈھلنے کی صلاحیت رکھنے والا زیادہ کامیاب ہوتا ہے.🤎

08/06/2026

مخلص لوگ اکثر اپنے حصے کی خوشیاں بانٹ کر دکھ اپنے پاس رکھ لیتے ہیں۔۔

08/06/2026

اخلاق کے طور پہ آپ اگر اپنا خون بھی پیش کریں پھر بھی منافق منافقت ہی کریں گے۔۔

07/06/2026

گھبرائیں نہیں! میرے اور آپکے معاملات جس کے سپرد ہیں وہ بہت غَفُورُ الرَّحِیم ہے وہ سب بہتر کر دے گا۔ ان شاء اللہ ❤️

07/06/2026

کسی کو ذلیل کرنے سے پہلے خود ذلیل ہونے کے لئے تیار رہیں ، کیونکہ اللہ کا ترازو صرف انصاف تولتا ہے ۔❤️‍🩹

07/06/2026

یہ زندگی چند دن کی مہمان ہے خوشیاں بانٹیں حسد چھوڑیں اور سکون سے جئیں خوش رہا کریں ہم نے کون سا یہاں صدیاں گزارنی ہیں

06/06/2026

قَالَ لَا تَخَافَا إِنَّنِي مَعَكُمَا اسْمَعُ وَأَرَى📿
رو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں سن بھی رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں۔!!

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗶𝘀𝗺𝗮𝗶𝗹 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share