20/05/2026
کوہاٹ یونیورسٹی کے پندرہویں کانوکیشن کے موقع پر وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی کے رکن شاہد خان مروت نے بی ایس زوالوجی کی ڈگری حاصل کی ۔
وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی شاہد خان مروت اور ان کے پورے خاندان کو مبارکباد پیش کرتی ہے ۔
شاہد خان مروت کی آب ایم فل زوالوجی کی دوسری سمسٹر جاری ہے ، اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس کی یہ سفر کامیابی کے ساتھ پائے تکمیل تک پہنچ جائے ۔