Al-Hussaini Scouts

Al-Hussaini Scouts حُسینیہ امام بارگاہ، محلہ تیرائی، استرزئی پایان

28/03/2026
27/03/2026
21/03/2026

🌙 عید مبارک 🌙

تمام مومنین کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ ہماری عبادات قبول فرمائے اور ہمیں اہلِ بیتؑ کے راستے پر چلنے کی توفیق دے۔ 🤲

یا علی مدد ❤️

20/03/2026

انشاء اللہ کل صبح 7:30 بجے مجلس ہوگی, اور مجلس کے بعد نماز عید ادا کی جائے گی.
بمقام: حُسینیہ امام بارگاہ، محلہ تیرائی، استرزئی پایان

انا للہ وانا الیہ راجعوننہایت افسوس اور گہرے دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ شیعہ مذہب کا ایک چمکتا ہوا ستارہ، آغا  ابو ...
18/03/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

نہایت افسوس اور گہرے دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ شیعہ مذہب کا ایک چمکتا ہوا ستارہ، آغا ابو عماد حیدری ہم سے ہمیشہ کے لیے جدا ہو گئے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔

ایران کے معروف سیاسی رہنما علی لاریجانی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک مختصر پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ "ال...
17/03/2026

ایران کے معروف سیاسی رہنما علی لاریجانی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک مختصر پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ "اللہ کے بندوں میں سے ایک بندہ شہید ہو گیا، خدا کا بندہ خدا سے جا ملا"۔

پلیز شئیر لازمی کریں 🙏🏻یہ ان لوگوں کے لئے جو صدام حسین کو Hero مانتے ہیں صدام حسین کے دورِ حکومت میں کربلا کے مقدس مقاما...
16/03/2026

پلیز شئیر لازمی کریں 🙏🏻
یہ ان لوگوں کے لئے جو صدام حسین کو Hero مانتے ہیں
صدام حسین کے دورِ حکومت میں کربلا کے مقدس مقامات پر حملے اور نقصان پہنچایا گیا تھا، خاص طور پر 1991 Iraqi Uprising کے دوران۔

1991 میں جب عراق میں حکومت کے خلاف عوامی بغاوت ہوئی جسے انتفاضہ شعبانیہ کہا جاتا ہے،
حرم امام حسین ع اور حرم مولا عباس ع
کے اردگرد شدید لڑائی ہوئی۔
• مزارات کی دیواروں اور گنبدوں پر گولیوں اور ٹینک فائر کے نشانات پڑ گئے۔
• ہزاروں شہری مارے گئے اور بہت سے لوگ مزارات کے اندر پناہ لیے ہوئے تھے۔

پاکستانی جوان جو پاکستان میں امریکی قونصل خانوں سے فائرنگ کے  نتیجے میں شہید ہوئے۔
07/03/2026

پاکستانی جوان جو پاکستان میں امریکی قونصل خانوں سے فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہوئے۔

Address

Muhala Teari Usterzai Payan Kohat
Kohat
26170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Hussaini Scouts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category