Manzoor khan

Manzoor khan اچھی ویڈیو کے لیے ہمارے پیج کو فالو کرو اور شیئر کرنا نہ بھولیے گا

02/04/2024

تیسرے عشرے کی دعا مولانا طارق جمیل
3rd Ashrah mein Dua/ Emotional Dua by Maulana Tariq Jameel

01/04/2024

shaadi ki pahli Raat /FIRST NIGHT ABOUT MARRIED / BY Mulana Tariq Jameel

03/11/2023

غز۔۔۔۔ہ کی ننھی شہید کلی اور اس کی بلی
المناک منظر 🥲

دالیا یاسر کی اس بلی سے بہت گہری دوستی تھی۔ اسکول سے واپس آکر وہ اسی کے ساتھ کھیلتی۔ کبھی اسے سبق پڑھاتی اور میک اپ سے سجاتی۔ بلی بھی دالیا کے بغیر بے چین رہتی۔ وہ اس کا انتظار کرتی رہتی۔ جیسے ہی دالیا گھر میں داخل ہوتی تو یہ اس سے چمٹ جاتی۔ مگر صہ۔۔ی۔ونی درندگی نے دوستی کی یہ ڈوری توڑ دی۔ دالیا گھر واپس تو آئی ہے، مگر لاش بن کر۔ اب وہ کبھی بھی اپنی بلی کو نہ پڑھا سکے گی اور نہ میک اپ سے سجا سکے گی۔ شاید یہ بات بلی بھی جان چکی ہے۔ اس لئے وہ اپنی دالیا کو آخری بار پیار کر رہی ہے۔💔😭

25/07/2023
25/07/2023

دہ پلار مہبت

25/06/2023

19/06/2023

قربانی پہ کمو خلقو باندے واجب دا
قربانی کن لوگوں پر واجب ہے

02/06/2023

live Qari sohaib Ahmed meer Mohammed
#موفتی #مسعود
#اسلام #تبلیغ #بیانات #رائیونڈ

16/05/2023

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا پاکستانی قوم کیلئے خصوصی پیغام:

جب چنگیز خان قتل و غارت کرتا تھا تو چند لوگوں کو زندہ چھوڑ دیتا تھا اور انکو کہتا تھا چاروں طرف دنیا کو بتاو کہ میں کتنا ظالم ہوں، میری کتنی دہشت ہے۔ یہاں بھی یہی ہو رہا ہے، لوگوں کے گھر توڑے جا رہے ہیں، عورتوں پر کبھی اس طرح کا ظلم نہیں ہوا جو اب ہو رہا اور ظلم کی داستانیں ٹی وی، سوشل میڈیا پر چلائی جا رہی ہیں لیکن میرے پاکستانیو یہ ہے وقت اپنی آزادی لینے کا۔

#پاکستان #تحریک #انصاف

Address

Kohat
Kohat
26000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manzoor khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category