31/08/2022
31-08-2022
سیلاب متاثرین کیلئے امدادی پیکج کوہاٹ سے روانہ ۔۔۔
سماجی وسیاسی رہنماہ سلمان خان شنواری اور ایجوکیشن سیکرٹری ماسٹر خالد حنیف ٹیم ممبران سمیت دعائے خیر کی اور سیلاب زدگان کیلئے ڈی آئئ خان میں علی آمین کے ہمراہ موجود۔۔