What is going on in landikotal

What is going on in landikotal all news about khyber agancy landikotal &kpk

Permanently closed.
12/03/2023

Khyber agancy tolo kalo namona ❤️..
Bakhi had a kary🤗

25/08/2022
04/08/2022

Pakistani Weightlifter Nooh Dastagir Butt Wins Gold Medal in Commonwealth Games with a record lift of 405kg.

اللہ نے انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش دی ہیں کامیابی وہ دیتا ہیں، پاکستان تحریک انصاف اور تنظیم اہلسنت والجماعت کا ...
13/12/2021

اللہ نے انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش دی ہیں کامیابی وہ دیتا ہیں، پاکستان تحریک انصاف اور تنظیم اہلسنت والجماعت کا نامزد امیدوار برائے وی سی 6 عبدالقیوم کا آج حاجی حیات خان (مرحوم) غنی خیل کے حجرے کا حمایتی کارنر میٹنگ جلسہ گاہ میں بدل گیا،

حاجی شریف خان و جملہ خاندان نے پی ٹی آئی نامزد امیدوار برائے تحصیل چیئرمین عدنان خان اور جنرل کونسلر سیٹ پر عبدالقیوم کو بھرپور سپورٹ کرنے کا اعلان کیا،

پارٹی کا اعتماد، صاحبان مبارکبان کا اعتماد، امیدوار ثاقب قادری کے اعتماد کے بعد وی سی 6 جنرل کونسلر امیدوار اور علاقے کے معزز و قابل قدر مشر حاجی شریف خان نے بھی اعتماد کرکے الیکشن میں ہر قسم تعاون کا اعلان کیا اور پی ٹی آئی نامزد عبدالقیوم کو کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار کیا

حاجی شریف خان نے کہا کہ میں نے الیکشن کیلئے کاغذات جمع کئے تھے لیکن لوکل گورنمنٹ اور اس کے ماتحت محکموں اور ان کے امور، سیاسی اثررسوخ اور پڑھا لکھا نوجوان سیاسی رہنما عبدالقیوم کے بارے میں دریافت کرکے اپنے ساتھی دوستوں سے مشورہ کیا اور یہ زمہ داری عبدالقیوم کے کندھوں پر ڈالا کیونکہ اس بہتر کوئی امیدوار نہ تھا، تمام علاقائی نوجوانو میں واحد عبدالقیوم ہی تھا تھا جو بلدیاتی الیکشن سے سالوں پہلے علاقائی خدمت کیلئے برسرپیکار تھا، نوجوانو سے زیادہ علاقائی مشران ان کے لئے کمپئین کرتا جو کہ متاثر کن ہیں، نوجوانو کیساتھ ساتھ تمام مشران کا بھی ان پر بھرپور اعتماد ہیں،

اس موقع پر تنظیم اہل سنت و الجماعت کے مولانا شعیب، حاجی بابا، سماجی و کاروباری شخصیت حاجی اسحاق خان شاہ خالد، واجد علی، قاری ثاقب و دیگر بھی ہمراہ تھے۔

پی ٹی آئی مشران و امیدواران نے حاجی شریف خان، حاجی زلفہ خان، سابقہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے رہنماء محمد حسین شینواری، محمد عمر و دیگر گاؤں کے مشران و کشران کا خصوصی شکریہ ادا کیا
🏏 🏏 🏏

علاقائی اور قومی جذبے سے سرشار، انتہائی خوش اخلاق،  اپنے علاقے کی بے لوث خدمت کرنے والا، نوجوان سیاسی رہنما قیوم شینواری...
16/11/2021

علاقائی اور قومی جذبے سے سرشار، انتہائی خوش اخلاق، اپنے علاقے کی بے لوث خدمت کرنے والا، نوجوان سیاسی رہنما قیوم شینواری شیخمل خیل وی سی 6 سے جنرل سیٹ پر الیکشن لڑنے کیلئے ان کے کاغزات نامزدگی منظور کرلئے گئے،

اپنے حلقہ نیابت میں علاقائی خدمت اور نوجوانوں کی پزیرائی اور سپورٹ کے بناء پر کافی مضبوط امیدوار ہیں،، اعلی تعلیم یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ زمانہ طالب علمی سے کالجز اور یونیورسٹی میں علاقے کے نوجوانوں کی بے لوث خدمت کی ہیں، پارٹی اور علاقائی تنظیم کے کے کئی اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں،
علاقے کے مسجدوں کی سولرائزیشن ہوں، یا تنازعاتی دشوار گزار روڈوں کی پختگی ہوں، کرونا وباء میں راشن کی تقسیم ہوں، یا احساس پروگرام کے حوالے سے رجسٹریشن مہم ہوں، بجلی کٹینگ کے خلاف مظاہریں ہوں، یا سیلابی طغیانی کے وجہ سے روڈوں کی بحالی ہوں، ان تمام سرگرمیوں میں پیش پیش ہی رہا، علاقے میں منشیات فروشوں کے خلاف اقدامات ہوں یا امن و امان کی بہتری کیلئے ہمیشہ پیش پیش ہی رہا، علاقے کے عوام کیساتھ ہمیشہ ہسپتال، تحصیل، تھانہ کچہری اور دوسرے تکالیف میں ساتھ ہی رہا، علاقائی اجتماعی مسائل کو ہمیشہ اجاگر کیا،
بلدیاتی الیکشن میں اس بنیاد پر حصہ لے رہے ہیں کہ ان کو ان کے حقوق اور اپنے حلقہ انتخاب شیخمل 1 وی سی 6 کے مسائل اور ان کے حل کا خوب علم و ادارک ہے، اگر خدمات کو مدنظر رکھا جائے تو اس سے بہتر آپشن کوئی اور نہیں بلکہ سنجیدہ تعلیم یافتہ سیاسی رہنما ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین سماجی کارکن بھی ہیں،
مضبوط پارٹی تعلقات اور علاقائی خدمت کے لحاظ سے اپنے علاقے با اثر نوجوان سیاسی رہنما جانے جاتے ہیں، جو کہ منتخب ہونے کی صورت میں علاقے کے عوام کیلئے حکومت سے چھوٹے بڑے پراجیکٹ آسانی سے لا سکتے ہیں،
قیوم شینواری اور ان کے تمام جملہ خاندان مشران حلقہ شیخمل خیل وی سی 6 کے تمام غیور عوام مرد و خواتین ووٹرز اور دوستوں سے بھرپور سپورٹ کی گزارش کرتے ہیں،
اپنے علاقے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے آئیے مل کر نوجوان لیڈرشپ کو سپورٹ کرنے کیلئے آواز اٹھائے تاکہ ہمارے محرومیوں کا ازالہ ہوں،
UC 4 sheikh mal khel.

10/11/2021

💔heart wrenching words.

19/10/2021

Emandaro 1 zarori elan waori🤣

18/10/2021

🤣🤣🤣pti supporter right now

اس مسافر شھید کیلئے ضرور دعا کیجیے... اللہ تعالیٰ اس کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین. 😔😔😔
18/10/2021

اس مسافر شھید کیلئے ضرور دعا کیجیے... اللہ تعالیٰ اس کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین. 😔😔😔

کامیاب زندگی کے حصول کیلئے ہر سیڑھی پر کُتے سے آپ کا واسطہ پڑے گاآپ نے ان سے الجھنا نہیں بلکہ آگے بڑھنا ھے
05/10/2021

کامیاب زندگی کے حصول کیلئے ہر سیڑھی پر کُتے سے آپ کا واسطہ پڑے گا
آپ نے ان سے الجھنا نہیں بلکہ آگے بڑھنا ھے

نسل دیکھ کے احسان کیا کریں۔ایک دفعہ ایک ہرن🦌 نے ایک چیتے🐆 کے بچے کو یہ سمجھ کر کے یہ میرا دشمن ہے پانی میں ڈھوبتے ہوے بچ...
19/09/2021

نسل دیکھ کے احسان کیا کریں۔
ایک دفعہ ایک ہرن🦌 نے ایک چیتے🐆 کے بچے کو یہ سمجھ کر کے یہ میرا دشمن ہے پانی میں ڈھوبتے ہوے بچایا۔وقت گزرنے کےساتھ ساتھ چیتے🐆 کا بچہ بڑا ہوگیا۔ماں باپ مرنے کے بعد جھونڈ کا بادشاہ وہ بچہ بن گیا پر جب بھی اس ہرن🦌 پر کویی سختی آتی تو وہ بچہ بچپن کا احسان یاد کر کے اس ہرن🦌 کا حفاظت کرتا تھا۔ایک دن عقاب🦅 نے ہرن🦌 کو کہا کے چیتا🐆 آپ کا دشمن اور پھر بھی وہ سختی میں آپ کا مددگار بنتا ہے کیوں؟ہرن🦌 نے سارا واقعہ سنایا🌙🌘🌗🌖🌕 کچھ دن بعد وہی عقاب🦅 بیمار 🌡اور سخت تکلیف 🤒🤒🤒میں تھا پر بھی کٹھے ہوے تھے ہرن نے خیریت پوچھی تو عقاب🦅 روتھے ہوے بولا کے ایک چوھا🐀 ٹھنڈے پانی میں ڈھوب رھا تھا میں نے اسے بچھایا اور سردی سے بچھنے واسطہ میں نے پروں کے نیچھے بٹھایا تاکہ تھوڑا گرم ہوجایں تھوڑی دیر بعد چوھے🐀 نے میرے سارے پر کاٹھے اور زخمی بھی کیا اور بھاگ گیا تمھاری کہانی سنیں کے بعد میری یہ حالات ہے احسان کرکے۔۔۔۔پتہ ہے ہرن🦌 نے کیا جواب دیا۔۔۔۔نسل دیکھ کے احسان کرو اور نسل دیکھ کے امید رکھوں۔۔۔۔۔۔واقعہ براے عبرت۔۔۔۔۔

Address

Khyber

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in landikotal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share