20/02/2024
ماں کے چہرے پر نظر انے والے تشدد کی نشانات اس وقت لگی جب خوفیہ اداروں کے لوگ ان کے بیٹےکو اپنے گھر ضلع خیبر سے اٹھا رہے تھے تو ماں نے ان کی جرم کا پوچھا تو ماں کا یہ حل کر دیا
ریاست پاکستان کا پشتونوں کے ساتھ رویہ