i.___farooqbaloch

i.___farooqbaloch humanity

☺
05/03/2021

زہری آنلائن فری میڈیکل کیمپ۔الحمداللہ زہری آنلائن ٹیم فری کیمپ کا کامیاب اختتام جس میں زہری کے مختلف شہروں سے آئے ایک ہز...
01/03/2021

زہری آنلائن فری میڈیکل کیمپ۔

الحمداللہ زہری آنلائن ٹیم فری کیمپ کا کامیاب اختتام جس میں زہری کے مختلف شہروں سے آئے ایک ہزار سے زائد مریضوں کو فری چیکپ اور ٹیسٹس میڈیسن دیا گیا زہری آنلائن ٹیم کی دوستوں کی دن رات محنت کوشش اور قربانی سے یہ سب ممکن ہوسکا جس میں سرجن ارشاد زہری صاحب اور انکے ٹیم کے بہت بڑی قربانی ہے زہری آنلائن ٹیم انکا تہہ دل سے مشکور ہے جنہوں نے اپنی قیمتی وقت دے کر کیمپ کو کامیاب بنایا۔ ہم اے سی خضدار جمیل صاحب اور لائن آفیسر زہری عطاء اللہ زہری کا مشکور ہے بہت بہت شکریہ ایم ایس شہید سکندر ہسپتال اور ڈاکٹر ناصر صاحب۔زہری آنلائن ٹیم اپنے تمام بہن بھائیوں کا مشکور ہے جہنوں نے ہم پر اعتماد کرکے ہمیں سپورٹ دی اور یہ کیمپ کرنے کا موقع دی۔ زہری آنلائن ٹیم کے پوری ٹیم کو کامیاب میڈیکل کیمپ کرنے پر بہت بہت مبارک ہوں۔ 🌹🌹


:):
09/11/2020

:):

30/10/2020
🖤
05/10/2020

🖤

30/09/2020

28/09/2020

As soon as the groundwork is completed, a new tournament will begin.

Address

Khuzdar

Telephone

+923342199196

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when i.___farooqbaloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category